کانگڑی:چھوٹا سا برتن کیسے بچاتا ہے انسان کو منفی 15 ڈگری میں؟
سردیاں پھر آگئی ہیں ، مقبوضہ کشمیر میں نقطہ انجماد والی سردی معمول کی بات ہے،دسمبر میں درجہ حرارت منفی 10 تا 15 تک رہتا ہے ۔ کشمیری عوام کیسے گھروں بازاروں اور کام والی جگہوں میں منفی درجہ حرارت کا مقابلہ کرتے ہیں اور اپنے جسم کو گرم رکھتے ہیں کشمیر میں سردیوں کی […]
کانگڑی:چھوٹا سا برتن کیسے بچاتا ہے انسان کو منفی 15 ڈگری میں؟ Read More »








