ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
استنبول:ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی حکومت کے سینئر عہدیداروں کے خلاف نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق استنبول کے پراسیکیوٹر کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مجموعی طور پر 37 اسرائیلی عہدیداروں کے […]
ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے Read More »









