پاکستانی وفد افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے استنبول روانہ، خواجہ آصف کی تصدیق
اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی وفد افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے استنبول روانہ ہو چکا ہے۔ ان مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا جن کا مقصد دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے مؤثر حل […]
پاکستانی وفد افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے استنبول روانہ، خواجہ آصف کی تصدیق Read More »








