جاپان میں زلزلہ، درجنوں افرادزخمی ،بڑے پیمانے پر نقصان
شمال مشرقی جاپان میں پیر کی رات آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر خوف اور بے چینی پیدا کر دی۔ جاپانی حکام کے مطابق 7.5 شدت کا یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 15 منٹ پر آیا، جب ہزاروں افراد اپنے گھروں میں موجود تھے۔ زلزلے کے نتیجے میں […]
جاپان میں زلزلہ، درجنوں افرادزخمی ،بڑے پیمانے پر نقصان Read More »









