تازہ ترین

وادی نیلم گریس مرناٹ:ہارٹ اٹیک یاقتل ؟ شہری کی موت معمہ بن گئی، تفتیش شروع

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)چند دن قبل چوہدری خانی زمان نامی نوجوان جو راولپنڈی میں کام کرتا تھا وہاں سے گاؤں چھٹی آیا دن بھر عزیر و اقارب سے ملاقاتیں کیں ۔ رات گھر واپس آیا تو صبح خبرپھیل گئی کہ خانی زمان کی ہارٹ اٹیک سے موت واقع ہو گئی لیکن مرحوم کی جو تصویر […]

وادی نیلم گریس مرناٹ:ہارٹ اٹیک یاقتل ؟ شہری کی موت معمہ بن گئی، تفتیش شروع Read More »

وزاعظم فیصل راٹھور سےشاہ غلام قادرکی اہم ملاقات،چیف الیکشن کمشنر کا نام فائنل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھورسے کشمیر ہاوس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر کی اہم ملاقات ہوئی۔۔ اپوزیشن لیڈر کی وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی تقرری سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید یہ بھی پڑھیں:شہری رواں ماہ کے آواخر

وزاعظم فیصل راٹھور سےشاہ غلام قادرکی اہم ملاقات،چیف الیکشن کمشنر کا نام فائنل Read More »

عیدالاضحیٰ

شہری رواں ماہ کے آواخر میں 4 تعطیلات انجوائے کریں گے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر میں سرکاری ملازمین ، طلباء وطالبات، ،تعلیمی وسرکاری اداروں کے ملازمین رواں ماہ کے آواخر میں 4 چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر بروز جمعرات ملک بھر میں قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

شہری رواں ماہ کے آواخر میں 4 تعطیلات انجوائے کریں گے Read More »

قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ صورتحال، زمین پر گرے پیسے لینےکئی ارکان نے ہاتھ اٹھا لئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں دلچسپ اور نادر واقعہ دیکھنے کو ملا۔جس نے ایوان میں دلچسپ صورتحال پیدا کردی۔ اجلاس کے دوران کسی رکن کے پیسے زمین پر گر گئے، جس پراسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے فوری طور پر نوٹس لیا اور پیسے ایوان میں لہرا کر اعلان کر دیا۔ مزید

قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ صورتحال، زمین پر گرے پیسے لینےکئی ارکان نے ہاتھ اٹھا لئے Read More »

برطانوی عدالت: عادل راجہ پر بھاری جرمانہ،عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم

لندن :لندن ہائیکورٹ کا بھگوڑے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف تاریخی فیصلہ عادل راجہ توہین آمیز بیانات پر عوامی سطح پر معافی مانگیں، 50,000 پاؤنڈ ہرجانہ اور 2,60,000 پاؤنڈ اخراجات ادا کریں۔۔ سوشل میڈیا اور ویب سائٹ پر 28 دن تک معافی شائع کریں اور دوبارہ توہین آمیز بیان دینے سےباز ر ہیں۔ اپیل کی

برطانوی عدالت: عادل راجہ پر بھاری جرمانہ،عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم Read More »

ایبٹ آباد:ڈاکٹروردا کاہسپتال سے اغواء بعد قتل،ملزمان گرفتار،تفتیش شروع

ایبٹ آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بینظیر شہید ڈسٹرکٹ اسپتال کی ڈاکٹر وردا کے اغوا اور قتل کا راز کھل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈاکٹر وردا کو اسپتال سے اغوا کیا گیا اور محض آدھے گھنٹے کے اندر قتل کر دیا گیا۔ ایبٹ آباد کے ڈی پی او ہارون رشید کے مطابق ڈاکٹر وردا کو

ایبٹ آباد:ڈاکٹروردا کاہسپتال سے اغواء بعد قتل،ملزمان گرفتار،تفتیش شروع Read More »

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ہر طرف افراتفری مچ گئی ،3 میٹر بلند سونامی متوقع ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:10ہزار شہریوں

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری Read More »

10ہزار شہریوں کیلئے صرف4.19 ہیلتھ پروفیشنلزکی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد عالمی معیار سے کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جمع کروائے گئے تحریری جواب میں سامنے آگیا۔ وفاقی وزیرصحت کا

10ہزار شہریوں کیلئے صرف4.19 ہیلتھ پروفیشنلزکی موجودگی کا انکشاف Read More »

حمزہ میر سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف منتخب، ذیشان حیدر کی مبارکباد

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر ذیشان حیدر نے اپنے دوست، خان کے نظریاتی اور فرنٹ لائن کارکن حمزہ میر کو سیکرٹری جنرل انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن آزادکشمیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی بیان میں سید ذیشان حیدر نے کہا کہ حمزہ میر کی کامیابی نہ صرف اُن

حمزہ میر سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف منتخب، ذیشان حیدر کی مبارکباد Read More »

پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) نادرا حکام نے نوزائیدہ بچوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا،اب پیدائش کے دن ہی رجسٹریشن کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ بلدیات نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے تمام نوزائیدہ بچوں کو پیدائش کے دن ہی نیشنل ڈیٹا بیس

پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا Read More »