ڈاکٹر وردا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
ایبٹ آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پوسٹ مارٹم رپوٹ کےمطابق ڈاکٹر وردہ کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی،انکی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی،پوسٹ مارٹم رپورٹ فارینزک کے لیے بھجوا دی گئی۔ لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق کے اہلخانہ سے وزیرصحت اور ایم پی اے مشتاق احمد غنی تعزیت کے لیے پہنچے، وزیرصحت کے پی کا کہنا ہےکہ لیڈی […]
ڈاکٹر وردا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے Read More »









