بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر بڑااحتجاجی مظاہرہ، مودی سرکار کو انتباہ دیدیا
ڈھاکہ:بنگلہ دیش کے ایک احتجاجی اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر سیاسی کارکن شریف عثمان ہادی پر حملے میں ملوث افراد اور سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو واپس بنگلہ دیش نہ لایا گیا تو وہ ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن میں زبردستی داخل ہوں گے۔ یہ انتباہ بدھ کے روز جولائی یونٹی کے […]
بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر بڑااحتجاجی مظاہرہ، مودی سرکار کو انتباہ دیدیا Read More »









