تازہ ترین

سڑکوں پر بھیک مانگتی خاتون کا مشہور کرکٹر کی بیوی ہونے کا دعویٰ

بھارت میں سڑکوں پر بھیک مانگنے والی ایک خاتون نے مشہور بھارتی کرکٹر کی بیوی ہونے کا حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے بیلاپور اسٹیشن پر بھیک مانگنے والی ایک خاتون نے مشہور بھارتی کرکٹر کی بیوی ہونے کا دعویٰ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ رپورٹ […]

سڑکوں پر بھیک مانگتی خاتون کا مشہور کرکٹر کی بیوی ہونے کا دعویٰ Read More »

فوجیوں کی ہلاکت پر امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید فضائی حملے

دمشق:امریکا نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید فضائی حملے کر دئیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے شام میں داعش کے خلاف شدید فضائی حملے شروع کردئیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سکیورٹی فورسزکی بڑی کارروائی، داعش ترجمان خارجی سلطان عزیز اعظام گرفتار امریکی حکام کے مطابق لڑاکا طیاروں، ہیلی کاپٹروں نے وسطی شام

فوجیوں کی ہلاکت پر امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید فضائی حملے Read More »

رہائی کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی آمدن ہوئی؟ ڈکی بھائی کا حیران کن انکشاف

پاکستان کے سب سے زیادہ فالو کئےجانے والے یوٹیوبر ڈکی بھائی (سعد الرحمان) نے جیل سے رہائی کے بعد اپنے پہلے وی لاگ سے ہونے والی آمدنی پر جاری قیاس آرائیوں کا جواب دے دیا ہے۔ ڈکی بھائی کو چند ماہ قبل جوا ایپس کی تشہیر کرنے کے الزام میں ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا

رہائی کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی آمدن ہوئی؟ ڈکی بھائی کا حیران کن انکشاف Read More »

پاکستان نےغزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش کی ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت بعض ممالک نے غزہ میں امن و امان کے قیام کیلئے فوجی دستے بھیجنے سے متعلق سوالات اٹھائے ہیں اور فوجی دستے تعینات کرنے پر غور کرنے کی پیش کش بھی کی ہے جس پر امریکا بہت شکر گزار ہے مارکو روبیو کا کہنا

پاکستان نےغزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش کی ہے، امریکی وزیر خارجہ Read More »

پی آئی اے کی نجکاری پرملازمین کی فضائی آپریشن معطل کرنےسمیت سنگین دھمکیاں

اسلام آباد:قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیخلاف پیپلز یونٹی کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہم کسی صورت نجکاری ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پیپلز یونٹی کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹاؤن آفس لاہور کے باھر ملازمین کا احتجاجی بینرز اٹھا کر سڑک

پی آئی اے کی نجکاری پرملازمین کی فضائی آپریشن معطل کرنےسمیت سنگین دھمکیاں Read More »

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو رکنیت معطل کرنے کی ڈیڈلائن دیدی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اراکینِ پارلیمنٹ کو اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن دے دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام اراکین کے لیے مالی سال 25-2024 کے گوشوارے جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ الیکشن کمیشن کا کہنا

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو رکنیت معطل کرنے کی ڈیڈلائن دیدی Read More »

انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی، فائنل میں اتوار کو بھارت سے ٹاکرا

دبئی:انڈر19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ جمعے کو دبئی کے سیون ای سیون سٹیڈیم میں پاکستان نے بنگلہ دیش کا 122 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ ایونٹ

انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی، فائنل میں اتوار کو بھارت سے ٹاکرا Read More »

عثمان ہادی کی نمازجنازہ آج بنگلا دیشی پارلیمنٹ کیساتھ پلازا میں اداکی جائیگی، ایک روزہ سوگ کا اعلان

ڈھاکہ: بنگلادیش کے طالب علم رہنما اور سیاسی پلیٹ فارم انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی میت ڈھاکا پہنچا دی گئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلادیش ائیرلائن کا طیارہ جمعہ کی شام شریف عثمان ہادی کی میت لے کر سنگاپور سے ڈھاکا پہنچا، عثمان ہادی کی میت کو بنگلادیش کے قومی پرچم

عثمان ہادی کی نمازجنازہ آج بنگلا دیشی پارلیمنٹ کیساتھ پلازا میں اداکی جائیگی، ایک روزہ سوگ کا اعلان Read More »

من مانی نہیں کرنے دینگے،راجہ فاروق حیدر کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں تمام اپوزیشن جماعتوں نے ملکر طے کیا ہے کہ جاندار متحرک اور عوامی حقوق کی آواز بنیں گے۔۔ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان نے بھارت

من مانی نہیں کرنے دینگے،راجہ فاروق حیدر کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان Read More »

سندھ طاس معاہدہ

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان نے دریائے چناب میں پانی کی کمی پر بھارت سے وضاحت طلب کر لی۔ پاکستان نے دریائے چناب میں پانی کی غیرمعمولی کمی کے بعد بھارت سے باضابطہ رابطہ کیا۔ اور وضاحت طلب کی۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستانی کمشنر برائے سندھ طاس نے یہ

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی Read More »