حویلی، مضرصحت آٹے کی ترسیل، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا،وزیراعظم سے نوٹس لینے مطالبہ
حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) میں ناقص آٹے کا سنگین بحران، عوامی صحت داؤ پر لگ گئی، وزیراعظم آزاد کشمیر سے فوری اور سخت نوٹس لینے کا مطالبہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے حلقہ انتخاب ڈسٹرکٹ حویلی بالخصوص کہوٹہ شہر اور مضافاتی علاقوں میں سرکاری کوٹہ کے تحت فراہم کیے جانے والے آٹے کا […]
حویلی، مضرصحت آٹے کی ترسیل، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا،وزیراعظم سے نوٹس لینے مطالبہ Read More »









