تازہ ترین

منیجر ای پی آئی ڈاکٹر سردار منظور احمدحویلی پہنچ گئے، اہم امور پر تفصیلی بریفنگ

حویلی فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل ، سعد بخاری سے) پروونشل پروگرام منیجر ای پی آئی ڈاکٹر سردار منظور احمد کا ضلع حویلی کا تفصیلی دورہ، ماہانہ کارکردگی میٹنگ میں شرکت اور مراکز حفاظتی ٹیکہ جات کا معائنہ پروونشل پروگرام منیجر (EPI) ڈاکٹر سردار منظور احمد نے ضلع حویلی کا ایک روزہ سرکاری دورہ کیا، جس کا […]

منیجر ای پی آئی ڈاکٹر سردار منظور احمدحویلی پہنچ گئے، اہم امور پر تفصیلی بریفنگ Read More »

بھمبر پولیس کی بڑی کارروائی، موبائل شاپ چوری میں ملوث ملزم گرفتار

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع بھمبر پولیس نے ایس پی بھمبر ندیم عارف کی خصوصی ہدایات پر کارروائی کرتے ہوئے سماہنی میں موبائل شاپ چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پولیس چوکی سماہنی مہتاب اسلم کی قیادت میں پولیس ٹیم نے کامیاب

بھمبر پولیس کی بڑی کارروائی، موبائل شاپ چوری میں ملوث ملزم گرفتار Read More »

کرکٹر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے،ویڈیو وائرل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنیوالے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ایک خوفناک اور ممکنہ طور پر جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے جس نے شائقین کرکٹ کے دل بھی دہلا دیئے۔یہ واقعہ گزشتہ روز بی بی ایل کے 14ویں میچ کے دوران پیش آیا، جہاں میلبرن اسٹارز اور

کرکٹر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے،ویڈیو وائرل Read More »

وادی نیلم وجہلم میں برفباری ، سیاحوں اور مقامی شہریوں کیلئے انتباہ جاری

وادی نیلم وجہلم(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپا سمیت وادی نیلم کے زیریں علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری جاری ہے۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سال 2026 کی آمد، پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان اپر گریس ،سرداری ،تاوبٹ میں برفباری سے سفیدی چھا گئی ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام سمیت گردونواح کے علاقوں میں وقفے وقفے

وادی نیلم وجہلم میں برفباری ، سیاحوں اور مقامی شہریوں کیلئے انتباہ جاری Read More »

سال 2026 کی آمد، پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)یکم جنوری 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 8 روپے 59 پیسے، مٹی کے تیل میں 8 روپے 92 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل میں 6 روپے 62

سال 2026 کی آمد، پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

آزادکشمیر اسمبلی

مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے اہم پیشرفت، 9 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پاکستان نے مہاجرین کی نشستوں کے مستقبل کے حوالے سے نو رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کر دیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:قاسم نون کا نصاب میں کشمیر اسٹڈیز، کشمیری ثقافت اور تحریک آزادی شامل کرنے کا مطالبہ حکومت پاکستان کی جانب سے وزارت قانون و انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری،

مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے اہم پیشرفت، 9 رکنی کمیٹی تشکیل Read More »

باغ: آزادکشمیر نیشنل فٹبال چیمپئن شپ، پونچھ نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

باغ میں کھیلی گئی آزادکشمیر نیشنل فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل مقابلہ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن پونچھ نے جیت لیا۔ فائنل میچ میں پونچھ کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن سدھنوتی کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر آزادکشمیر نیشنل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ فٹبال چیمپئن شپ

باغ: آزادکشمیر نیشنل فٹبال چیمپئن شپ، پونچھ نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا Read More »

کشمیر میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ

وادی لیپا اس وقت گہرے کالے بادلوں کی لپیٹ میں ہے اور موسم کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 2 جنوری تک وادی لیپا اور اس کے گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ بالائی علاقوں اور شاہرائے لیپا پر شدید برفباری متوقع

کشمیر میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ Read More »

مظفرآباد: دومیل پل پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش ناکام، بروقت کارروائی

مظفرآباد میں دومیل پل پر پیش آنے والے ایک نہایت حساس واقعے میں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہو کر دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے کی کوشش کی، تاہم موقع پر موجود قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث یہ کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ

مظفرآباد: دومیل پل پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش ناکام، بروقت کارروائی Read More »

نیلم میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ، تین رہائشی مکانات جل کر خاکستر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ): ضلع نیلم کے علاقے دوسٹ میں آتشزدگی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین رہائشی مکانات مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے۔ اس اچانک پیش آنے والے واقعے نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا جبکہ متاثرہ خاندانوں کو شدید مالی نقصان کا

نیلم میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ، تین رہائشی مکانات جل کر خاکستر Read More »