تازہ ترین

آزاد کشمیر میں بارشوں کی کمی، گرمیوں میں پانی کی شدید کمی کا خطرہ

آزاد کشمیر: جنگلات کی کٹائی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے رواں برس آزاد کشمیر میں بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری تشویشناک حد تک کم رہی ہیں۔ برف باری نہ ہونے کی وجہ سے گرمیوں میں پانی کی شدید کمی کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے فصلیں اور معمولات زندگی […]

آزاد کشمیر میں بارشوں کی کمی، گرمیوں میں پانی کی شدید کمی کا خطرہ Read More »

نیلم ویلی کے جنگلات میں قیمتی دیودار کی غیر قانونی کٹائی جاری

مظفرآباد: نیلم ویلی کے جنگلات میں قیمتی سبز دیودار کی غیر قانونی کٹائی جاری ہے اور چلہانہ کے مقام سے لکڑی سے بھرا ٹرک رات کے اندھیرے میں بغیر کسی چالان یا قانونی ثبوت کے مظفرآباد منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیک پوسٹ اور ٹرک والوں کے پاس کسی قسم کا قانونی ثبوت نہیں ہے

نیلم ویلی کے جنگلات میں قیمتی دیودار کی غیر قانونی کٹائی جاری Read More »

آئی بیکس اور مارخور شکار پر وفاق و خیبرپختونخوا میں تنازع

پشاور: آئی بیکس، گرے گورال اور مارخور کے شکار کے حوالے سے وفاق اور خیبر پختونخوا میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے وائلڈ لائف حکام نے صوبائی حکومت کو خط لکھا ہے جس میں وفاق کی جانب سے شکار پر عائد پابندی اٹھانے کی درخواست کی گئی ہے۔ خط میں بتایا گیا کہ

آئی بیکس اور مارخور شکار پر وفاق و خیبرپختونخوا میں تنازع Read More »

سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب، ناروا سلوک پر مریم نواز کو احتجاجی خط لکھ دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب کے دورے کے دوران ناروا سلوک پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سخت خط لکھ دیا۔ خط میں انہوں نے دورے کے دوران اختیار کیے گئے طرزِ عمل پر شدید احتجاج اور باضابطہ اعتراض ریکارڈ کرایا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا

سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب، ناروا سلوک پر مریم نواز کو احتجاجی خط لکھ دیا Read More »

سماہنی میں پاک آرمی کی کاوشوں سےسڑکوں اور پل کے منصوبے منظور

سماہنی، ضلع بھمبر :پاکستان آرمی کی خصوصی کاوشوں سے سیزفائر لائن سماہنی ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں عوامی فلاح کا ایک بڑا ترقیاتی منصوبہ منظور ہو گیا ہے۔ منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 21 کلومیٹر کارپٹ سڑکوں کی تعمیر کی جائے گی۔ منصوبے کے مطابق سدھڑی تا باغسر 10 کلومیٹر جبکہ پونا تا تندڑ

سماہنی میں پاک آرمی کی کاوشوں سےسڑکوں اور پل کے منصوبے منظور Read More »

پی سی بی کی علی ترین کو پی ایس ایل بولی میں شامل ہونے کی دعوت

پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کے لیے ہونے والی بولی میں شامل ہونے کی دعوت ملنے پر ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ علی ترین نے اس موقع پر کہا ہے: ’مجھے یقین نہیں آ رہا میری سلیکشن ہو گئی ہے‘، جو اس پیش رفت

پی سی بی کی علی ترین کو پی ایس ایل بولی میں شامل ہونے کی دعوت Read More »

عازمین حج و معتمرین ہوشیار رہیں، سعودی عرب ،عمرہ کمپنی پر پابندی عائد

سعودی عرب نے عمرہ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ اپنے فرائض کو دینی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ادا کریں یہ محض انتظامی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک عظیم دینی امانت بھی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ مقدس مقامات کی زیارت کیلئے دنیا بھر سے آنیوالے مسلمان اللہ

عازمین حج و معتمرین ہوشیار رہیں، سعودی عرب ،عمرہ کمپنی پر پابندی عائد Read More »

بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال

بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں Read More »

سابق کرکٹر عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ کا بیان سامنے آنے پر نیا ہنگامہ

سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی

سابق کرکٹر عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ کا بیان سامنے آنے پر نیا ہنگامہ Read More »

وزیراعلیٰ پختونخوا کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی، تحقیقاتی رپورٹ آ گئی

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ

وزیراعلیٰ پختونخوا کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی، تحقیقاتی رپورٹ آ گئی Read More »