بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ آج، پاکستانی وفد شرکت کیلئے جائیگا
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے آج ڈھاکہ جائیں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سردار ایاز صادق بیگم خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت […]
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ آج، پاکستانی وفد شرکت کیلئے جائیگا Read More »









