مظفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف پانچ کامیاب کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار
مظفرآباد: تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد نے منشیات فروشوں کے خلاف پے در پے کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف منشیات برآمد کرلیں۔ یہ کارروائیاں سید وجاہت حسین کاظمی، انسپکٹر (SHO) تھانہ سٹی مظفرآباد کی زیر نگرانی انجام دی گئیں۔ پہلی کارروائی میں ملزم وقار ملک ولد ملک صادق ساکن مدینہ مارکیٹ […]
مظفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف پانچ کامیاب کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار Read More »









