متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر 8 نئے قانون نافذ
متحدہ عرب امارات میں سال 2026 کا آغاز صرف ایک نئی تاریخ نہیں بلکہ ایسی پالیسی تبدیلیوں کے ساتھ ہو رہا ہے جو شہریوں اور مقیم افراد کی روزمرہ زندگی میں نمایاں تبدیلیاں لے کر آ رہی ہیں۔ نئے سال کے آغاز ہی سے لاگو ہونے والی یہ تبدیلیاں ریاست کی بدلتی ترجیحات اور مستقبل […]
متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر 8 نئے قانون نافذ Read More »









