تازہ ترین

سردار طاہر انور

ن لیگی رہنما سردار طاہر انور کا حکومتی کمیٹی سے دستبرداری کا اعلان

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے مہاجرین کی نشستوں کے مستقبل کے حوالے سے نو رکنی اعلی سطحی کمیٹی کا جو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے میں اس کمیٹی سے اپنے آپ کو دستبردار کرتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوسابق وزیرحکومت سردارطاہرانورخان نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ […]

ن لیگی رہنما سردار طاہر انور کا حکومتی کمیٹی سے دستبرداری کا اعلان Read More »

ہونڈا کمپنی نےسوک کے نئے ماڈلز کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کردیا

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپانی کار ساز کمپنی ہونڈا نے پاکستان میں اپنی مقبول سیڈان سِوک کی اپڈیٹڈ رینج کیلئے محدود مدت کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ اعلان نئی بکنگز کھولنے کے چند ہی دن بعد سامنے آیا ہے، جس میں صارفین کے لیے مختلف ویریئنٹس کی نئی قیمتیں مقرر

ہونڈا کمپنی نےسوک کے نئے ماڈلز کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کردیا Read More »

بھارتی جنگی ڈرون افغانستان میں گر کر تباہ

کابل (کشمیر ڈیجیٹل)افغانستان کے صوبہ میدان وردگ کے دارالحکومت میدان شہر کے مضافاتی علاقے میں ایک ڈرون گر کر تباہ ہو گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پرانے آئی فون ماڈلز بند ،ای 16 اپ گریڈیشن کا راستہ کھل گیا عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ڈرون افغانستان کے علاقے وردک میں حادثے کا شکار ہوا

بھارتی جنگی ڈرون افغانستان میں گر کر تباہ Read More »

پرانے آئی فون ماڈلز بند ،ای 16 اپ گریڈیشن کا راستہ کھل گیا

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل کمپنی ایپل نے آئی فون 14، 14 پلس اور آئی فون SE (تیسری جنریشن) کی پیداوار اور فروخت بند کر دی۔ یہ فیصلہ نئے آئی فون 16e کے اعلان کے بعد کیا گیا، جس سے صارفین کے لیے پرانے ماڈلز کی جگہ جدید فون خریدنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس

پرانے آئی فون ماڈلز بند ،ای 16 اپ گریڈیشن کا راستہ کھل گیا Read More »

مسلہ جموں وکشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے،آزادی پسند رہنماؤں کی پریس کانفرنس

مسئلہ جموں کشمیر کا منصفانہ، پائیدار اور دیرپا حل صرف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عملدرآمد سے ہی ممکن ہے۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے استصوابِ رائے سے متعلق قراردادوں کی مکمل حمایت کرتا ہے، جبکہ بھارت ان قراردادوں کی نفی، انکار اور بغاوت کا مرتکب ہو رہا ہے۔

مسلہ جموں وکشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے،آزادی پسند رہنماؤں کی پریس کانفرنس Read More »

پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی،مودی حکومت پر سنگین الزامات، بھارتی سیاستدان کا انکشاف

بھارتی سیاستدان اور سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے نے مودی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2019 میں ہونے والا پلوامہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ بی جے پی کی جانب سے رچایا گیا ایک ڈرامہ تھا۔ ان کے مطابق پلوامہ حملے کو

پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی،مودی حکومت پر سنگین الزامات، بھارتی سیاستدان کا انکشاف Read More »

آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری ملازمتوں کے لیے بالائی عمر کی حد میں نرمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی

آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان نے گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق بھارت پر برتری حاصل کر لی

اسلام آباد: گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے اقتصادی اور امن کے حوالے سے بھارت اور عالمی اوسط پر واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ سروے 60 ممالک میں کیا گیا، جس میں پاکستان نے 2026 کے آغاز پر مثبت کارکردگی دکھائی ہے۔ سروے کے مطابق پاکستان

پاکستان نے گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق بھارت پر برتری حاصل کر لی Read More »

سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ میں نیو ایئر نائٹ پر دھماکا، 10 افراد ہلاک

سوئٹزرلینڈ کے کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ میں نیو ایئر نائٹ کی خوشیوں کے دوران زوردار دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکا ریزورٹ کے ایک بار میں ہوا، جہاں اس وقت نیو ایئر منانے والے افراد موجود تھے۔ سوئس پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکے کے

سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ میں نیو ایئر نائٹ پر دھماکا، 10 افراد ہلاک Read More »

لائن آف کنٹرول سے پاکستانی فوج کانئے سال پر قوم کیلیے خصوصی پیغام

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ آگے کی چوکیوں پر تعینات پاکستانی فوج کے دستے نئے سال 2026 کے آغاز پر قوم کو خصوصی پیغام بھیج رہے ہیں۔ اپنے پیغام میں بہادر سپاہیوں نے اپنے غیر متزلزل عزم، قربانی کے جذبے اور مادر وطن سے بے لوث محبت کا اعادہ کیا۔ ان کا

لائن آف کنٹرول سے پاکستانی فوج کانئے سال پر قوم کیلیے خصوصی پیغام Read More »