آپریشن سندور مودی ومیڈیا کا تماشہ،سوال پوچھنے پر پابندی ہے، کانگریس ایم پی پرینیتی سُشیل کمارشندے برس پڑیں
نئی دہلی:کانگریس کی ایم پی پرینیتی سُشیل کمارشندے نے بھارتی لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئےآپریشن سندور نامی ڈرامہ پرمودی سرکاری کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے اہم سوالات اٹھا دیئے۔ پرینیتی سُشیل کمارشندے نے کہا کہ آپریشن سندور صرف مودی سرکار کا میڈیا پر کیا گیا تماشہ ہے، کوئی نہیں بتا رہا کہ اس آپریشن […]







