تازہ ترین

حج 2026 کے لیے سخت طبی ضوابط نافذ کر دیے گئے

اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور نے حج 2026ء کے لیے سخت ترین طبی ضوابط نافذ کر دیے ہیں، جس کے تحت بیمار یا کمزور افراد حج کی اجازت نہیں پائیں گے۔ نئے قوانین کے مطابق صرف وہی عازمین حج پر جا سکیں گے جو مکمل بنیادی صحت کے حامل ہوں […]

حج 2026 کے لیے سخت طبی ضوابط نافذ کر دیے گئے Read More »

پاکستان میں درآمدی موبائل فونز سستے ہونے کے امکانات!

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی ہے، جس سے صارفین کو جدید سمارٹ فونز خریدنے میں آسانی پیدا ہو سکتی ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق موجودہ ٹیکس پالیسی کی وجہ

پاکستان میں درآمدی موبائل فونز سستے ہونے کے امکانات! Read More »

مظفرآباد: نیلم پل پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ریسکیو ٹیم نے بچا لیا

مظفرآباد میں دریائے نیلم کے کنارے ایک نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی، تاہم بروقت کارروائی کے نتیجے میں اسے بچا لیا گیا۔ واقعے کے مطابق، متاثرہ نوجوان شیراز احمد، ساکن سنڈگلی مظفرآباد، نیلم پل پر کھڑا تھا جہاں اچانک اس نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو 1122 مظفرآباد، واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم

مظفرآباد: نیلم پل پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ریسکیو ٹیم نے بچا لیا Read More »

لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت اور بنوں میں حالیہ فائرنگ کے واقعات میں چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ حملے مختلف مقامات پر ہوئے اور فورسز کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ لکی مروت پولیس کے ترجمان کے مطابق سرائے نورنگ شہر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکاروں

لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید Read More »

سال 2026 : پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا مکمل شیڈول جاری

سال 2026 میں پرائز بانڈز اور پریمیم پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لیے ایک اہم خبر سامنے آ گئی ہے۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے سال 2026 کے قومی انعامی بانڈز اور پریمیم بانڈز کے قرعہ اندازی کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ اس شیڈول میں مختلف مالیت کے بانڈز، قرعہ

سال 2026 : پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا مکمل شیڈول جاری Read More »

وسیم اکرم نےاپنے ایک بیان پرعوامی تنقید کے بعدمعذرت کر لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری آل راؤنڈر وسیم اکرم کو سالِ نو کے موقع پر دیے گئے اپنے ایک بیان پر شدید عوامی تنقید کے بعد بالآخر معذرت کرنا پڑی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان کے وائرل ہونے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا، جبکہ بعض صارفین

وسیم اکرم نےاپنے ایک بیان پرعوامی تنقید کے بعدمعذرت کر لی Read More »

مدورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا میں نیا سیاسی موڑ، اپوزیشن کا مؤقف سامنے آ گیا

وینزویلا کی اپوزیشن سیاستدان اور نوبیل امن انعام یافتہ ماریہ کورینا نے صدر نکولس مدورو کی گرفتاری پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا میں عوامی حکومت کے قیام کا وقت آ چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے جہاں عوام کی آواز کو مرکزی

مدورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا میں نیا سیاسی موڑ، اپوزیشن کا مؤقف سامنے آ گیا Read More »

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر آئی اے ای اے کا اعتراف

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر خود انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کو سراہا ہے۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے خصوصی تہنیتی پیغام جاری کیا ہے، جس میں پاکستان

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر آئی اے ای اے کا اعتراف Read More »

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز بند اور پروازیں متاثر

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث نظامِ زندگی متاثر ہونے کی صورتحال سامنے آئی ہے۔ دھند کی اس لہر نے نہ صرف فضائی آمد و رفت کو متاثر کیا بلکہ مختلف موٹرویز کو بھی متعدد مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کرنا پڑا۔ صورتحال کے پیشِ نظر مسافروں کو مشکلات کا سامنا

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز بند اور پروازیں متاثر Read More »

کینیڈا میں ایئر انڈیا کے پائلٹ کو پرواز سے پہلےجہاز سے اُتار دیا گیا، وجہ کیا تھی؟

کینیڈا میں ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ کو نشے کی حالت میں پائے جانے پر پرواز سے قبل جہاز سے اُتار دیا گیا، جس کے بعد معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا ہے۔ یہ واقعہ وینکوور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا، جہاں مذکورہ پائلٹ وینکوور سے دہلی جانے والی پرواز انجام دینے والا تھا۔ برطانوی

کینیڈا میں ایئر انڈیا کے پائلٹ کو پرواز سے پہلےجہاز سے اُتار دیا گیا، وجہ کیا تھی؟ Read More »