تازہ ترین

بڑی تجارتی پیشرفت، پاکستان تاجکستان کو 1 لاکھ 43 ہزار ٹن حلال گوشت برآمد کریگا

اسلام آباد: پاکستان تاجکستان کو 1 لاکھ 43 ہزار ٹن حلال گوشت برآمد کرنے کیلئے تیار ہے جس کی مجموعی مالیت 14.5 ملین ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) اور مختلف چیمبرز آف کامرس کی قیادت نے اس پیشرفت پر پاکستان میں تعینات تاجکستان کے سفیر یوسف […]

بڑی تجارتی پیشرفت، پاکستان تاجکستان کو 1 لاکھ 43 ہزار ٹن حلال گوشت برآمد کریگا Read More »

دوست ملک کا پاکستانی طلبا کے لیے ہزاروں سکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد: دوست ملک چین نے پاکستانی طلبا کے لیے سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد طلبا کے لیے اعلیٰ تعلیم کے نئے دروازے کھل گئے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے مطابق، چینی اور شنگھائی حکومت کی جانب سے فودان یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ایلیٹ پائینئر پروگرام 2026 کے لیے

دوست ملک کا پاکستانی طلبا کے لیے ہزاروں سکالرشپس کا اعلان Read More »

عثمان خواجہ آخری ٹیسٹ کو یادگار نہ بناسکے،رقت آمیز مناظر کیساتھ رخصت

سڈنی :آسٹریلیا کے کامیاب بلے بازوں میں شامل پاکستانی نژاد عثمان خواجہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے آخری میچ کو یادگار نہ بناسکے۔ سڈنی میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تاہم عثمان خواجہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر

عثمان خواجہ آخری ٹیسٹ کو یادگار نہ بناسکے،رقت آمیز مناظر کیساتھ رخصت Read More »

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شدت، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے۔ تازہ مظاہروں کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق احتجاج اُس وقت پُرتشدد رنگ اختیار کر گیا جب لردگان شہر میں دکانداروں

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شدت، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق Read More »

مظفرآباد: خواتین کے مسائل کے حل کے لیے اینٹی ہراسمینٹ سیل فعال

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں موجود اینٹی ہراسمینٹ سیل نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ اس سیل کا مقصد خواتین کے مسائل اور ہراسمینٹ کے واقعات کا فوری ازالہ کرنا اور متاثرہ خواتین کو انصاف تک رسائی فراہم کرنا ہے۔ سیل کے حکام نے تمام خواتین سے اپیل کی ہے کہ

مظفرآباد: خواتین کے مسائل کے حل کے لیے اینٹی ہراسمینٹ سیل فعال Read More »

بارش ، برفباری

ملک بھر میں سردی شدید لہر، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ بارش کا اگلے 10 دن تک کوئی امکان نہیں ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور

ملک بھر میں سردی شدید لہر، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

نیلم میں درختوں کی بے دریغ کٹائی، دیودار کی لکڑی کی سمگنگ ناکام

وادی نیلم :رینج آفیسر بانڈی نے فیلڈ عملہ کے ساتھ ملکر ٹمبر مافیا کےگرد گھیراتنگ کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں لوئر نیلم کے سوسل کمپارٹمنٹ سے غیرقانونی نکاسی کردہ دیودار کی قیمتی لکڑی ضبط کرکے سیل ڈپو اشکوٹ منتقل کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات کے افسران کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ دیودار

نیلم میں درختوں کی بے دریغ کٹائی، دیودار کی لکڑی کی سمگنگ ناکام Read More »

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرجدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرجدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایئرپورٹس اتھارٹی اور اے ایس ایف نے تمام ہوائی اڈوں پر سروے مکمل کرلیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ایئرپورٹس پر سیکیورٹی نظام کو مؤثر بنانا اور مسافروں کے سامان کی جانچ کے

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرجدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ Read More »

سردیوں میں نرم و ملائم ہونٹ کیسے رکھے جائیں؟ قدرتی نسخوں کا کرشمہ جانیے

سردیوں میں ٹھنڈی اور خشک ہوا ہونٹوں کی قدرتی نمی چھین لیتی ہے، جس کے باعث ہونٹ پھٹنے، کھنچاؤ اور جلن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ مسئلہ خاص طور پر ان افراد میں زیادہ دیکھا جاتا ہے جو زیادہ دیر سرد موسم میں رہتے ہیں یا پانی کا استعمال کم کرتے ہیں۔ اکثر لوگ

سردیوں میں نرم و ملائم ہونٹ کیسے رکھے جائیں؟ قدرتی نسخوں کا کرشمہ جانیے Read More »

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ، نیلامی کامیدان سج گیا

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نئی ٹیموں کی نیلامی سوا 4 بجے جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی،پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی نیلامی براہ راست نشر کی جائے گی،پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کے لیے 10 کمپنیوں کے درمیان

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ، نیلامی کامیدان سج گیا Read More »