تازہ ترین

سائنس فکشن فلموں جیسا موبائل فون حقیقت بن گیا، سام سنگ کا نیا تجربہ

سائنس فکشن فلموں میں دکھائے جانے والے ایسے موبائل فونز، جن کی اسکرین ضرورت کے مطابق چھوٹی یا بڑی ہو جاتی ہے، اب محض تصور نہیں رہے بلکہ حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ سام سنگ نے ایک ایسا نیا اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس کا ڈیزائن روایتی فونز سے بالکل مختلف ہے اور […]

سائنس فکشن فلموں جیسا موبائل فون حقیقت بن گیا، سام سنگ کا نیا تجربہ Read More »

کویت نے پاکستانیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دیئے، ترجیحی شعبے کونسے ہیں؟

کویت میں پاکستانیوں کے لیے دوبارہ کھلنے والے روزگار کے مواقع اب عملی صورت اختیار کرتے دکھائی دے رہے ہیں، جہاں مختلف شعبوں میں پاکستانی ورکرز کو ترجیحی بنیادوں پر بھرتی کیا جا رہا ہے۔ وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے مطابق کویت سے اس وقت ٹرانسپورٹ اور فوڈ سروسز کے شعبوں میں پاکستانی محنت کشوں کی

کویت نے پاکستانیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دیئے، ترجیحی شعبے کونسے ہیں؟ Read More »

امریکا سے چین اور روس خوفزدہ ہیں: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نیٹو کا حصہ نہ ہوتا تو روس اور چین کو اس دفاعی اتحاد کا کوئی خوف نہ ہوتا۔ انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہی، جس میں انہوں نے نیٹو، عالمی سیاست اور اپنی خارجہ پالیسی سے متعلق مختلف

امریکا سے چین اور روس خوفزدہ ہیں: صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ملک بھر کے صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد:ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی ہے اورنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی93 پیسے سستی کردی۔ نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں بتایا گیا کہ بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔ یہ

ملک بھر کے صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی قیمتوں میں بڑی کمی کردی Read More »

دوسرے پاسپورٹ کی عالمی دوڑ: لوگ دہری شہریت کیوں چاہتے ہیں؟

ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کنٹرول کی طویل قطاروں سے نجات پانا ہو یا کسی نئے ملک میں آزادانہ کام کرنے کا خواب، دنیا بھر میں دوسری شہریت حاصل کرنے کا رجحان اب ایک عالمی جنون کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ امریکی میڈیا ادارے سی این این کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، دوسرے پاسپورٹ کے

دوسرے پاسپورٹ کی عالمی دوڑ: لوگ دہری شہریت کیوں چاہتے ہیں؟ Read More »

امریکا میں پہلی بار 2 پاکستانی مسلمان میئر اور ڈپٹی میئر منتخب

امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر کیمبرج میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں دونوں عہدوں پر پاکستانی نوجوان منتخب ہوگئے۔ 5 جنوری کو ہونے والے انتخاب میں کراچی کی سنبل صدیقی سال 27-2026 کے لیے تیسری بار کیمبرج سٹی کی میئر اور بورے والا کے برہان عظیم کیمبرج سٹی کے کم عمر

امریکا میں پہلی بار 2 پاکستانی مسلمان میئر اور ڈپٹی میئر منتخب Read More »

مظفرآباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کی حکمت عملی طے کر لی گئی

مظفرآباد :ڈپٹی کمشنر منیر احمد قریشی کی زیر صدارت سول سوسائٹی کے نمائندگان،تاجران اور صحافی حضرات کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سول سوسائٹی نمائندگان نے مظفرآباد شہر میں بڑھتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے باہمی مشاورت سے قابل عمل تجاویز پیش کیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہائیکورٹ آزادکشمیر، راولاکوٹ میں تجاوزات کیخلاف دائرپٹیشن سماعت کیلئے منظور،نوٹسز

مظفرآباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کی حکمت عملی طے کر لی گئی Read More »

مودی سرکار کی نئی سازش، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کے حوالے

سری نگر:  نریندرمودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو مزید اختیارات تفویض کرکے علاقے کی منتخب حکومت کو مزید بے اختیارکردیاہے۔ بھارت کی صدردروپدی مرمو نے مقبوضہ جموں وکشمیرسمیت مرکزی زیر انتظام تمام علاقوں کے منتظمین اور لیفٹیننٹ گورنرز کو صنعتی تعلقات کے ضابطہ 2020کے تحت حکومت کے اختیارات استعمال کرنے

مودی سرکار کی نئی سازش، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کے حوالے Read More »

سرماریہ کاری کیلئے اوورسیز کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، مسائل حل کیلئے کمیٹی قائم کی جائیگی، وزیراعظم

مظفرآباد :وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اوورسیز کشمیری کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں اوورسیز کشمیری کانفرنس کے اغراض و مقاصد، کانفرنس کے انعقاد کے لیے حکمتِ عملی کے تعین سمیت ترجیحات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں سرمایہ کاری

سرماریہ کاری کیلئے اوورسیز کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، مسائل حل کیلئے کمیٹی قائم کی جائیگی، وزیراعظم Read More »

ماریہ نقوی نے آزادکشمیر کی خواتین کیلئے مثال قائم کردی، اپنا برانڈ لانچ

اسلام آباد: آزادکشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ ماریہ نقوی نے اپنا کپڑوں کا برانڈ لانچ کرکے آزادکشمیر کی پڑھی لکھی خواتین کیلئے مثال قائم کردی ہے۔ گزشتہ روز وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھوراور وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نے نے راولپنڈی میں ماریہ نقوی کے

ماریہ نقوی نے آزادکشمیر کی خواتین کیلئے مثال قائم کردی، اپنا برانڈ لانچ Read More »