یوٹیوب نے نوجوان نے لاکھوں ڈالر مالیتی کمپنی کا مالک بنادیا
کینیڈا (کشمیر ڈیجیٹل) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے یوٹیوب سے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر حیران کن کامیابی حاصل کرلی۔ نوجوان نے 14 لاکھ ڈالر مالیت کی اپنی کمپنی قائم کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ نوجوان نہ تو باضابطہ تعلیم یافتہ تھا نہ ہی کسی کمپنی سے باضابطہ ٹریننگ حاصل کی تھی […]
یوٹیوب نے نوجوان نے لاکھوں ڈالر مالیتی کمپنی کا مالک بنادیا Read More »









