تازہ ترین

ٹیکسلا سے لاپتہ ہونے والےجہلم ویلی کے نوجوان عاصم رشید کی نعش برآمد

چناری (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ )قتل،اغواء،خود کشی یا حادثہ؟آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی یونین کونسل گوجر بانڈی کے گاؤں کلی گبر کا رہائشی ،7 جنوری کے روز ٹیکسلا سے پُر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والا نوجوان زخموں سے چور مردہ حالت میں ٹیکسلا پولیس نے کالے پل سے ریکور کر لیا ۔ پوسٹمارٹم […]

ٹیکسلا سے لاپتہ ہونے والےجہلم ویلی کے نوجوان عاصم رشید کی نعش برآمد Read More »

پیٹرول

بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد : بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں واضح کمی کے اثرات ملکی ریفائنری قیمتوں پر بھی پڑے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد قیمت 69.27 ڈالر فی بیرل

بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ Read More »

کراچی

کراچی میں کرکٹ میلہ ، نیلم سپر لیگ 3، 4 اور 5 فروری کوکھیلا جائے گا

کراچی: آزاد کشمیر کے کرکٹ شائقین کیلئے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آ گئی ہے ۔ آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا جوش ، جذبہ اور کرکٹ ٹیلنٹ ایک بار پھر کراچی کے میدانوں میں گونجنے والا ہے، جہاں نیلم سپر لیگ کا انعقاد 3، 4 اور 5 فروری 2026کو کیا جا ئے گا

کراچی میں کرکٹ میلہ ، نیلم سپر لیگ 3، 4 اور 5 فروری کوکھیلا جائے گا Read More »

سعید اجمل

بھارت پاکستان کیوں نہیں آتا؟ سعید اجمل نے آئی سی سی کو کھلا پیغام دے دیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر اورپاکستان کے مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ اگر بھارت کو کھیل میں سیاست سے باز نہیں رکھا جا سکتا تو پھر آئی سی سی کا وجود بے معنی ہو جاتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ ایک بین الاقوامی کھیل ہے

بھارت پاکستان کیوں نہیں آتا؟ سعید اجمل نے آئی سی سی کو کھلا پیغام دے دیا Read More »

ٹریفک حادثہ

ہٹیاں بالا ، تیز رفتار کار کی ٹکر سے 4 سالہ بچہ اذان اعظم جاں بحق، ڈرائیور فرار

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) یونین کونسل مکنیٹ کے علاقے پارسہ میں ایک دلخراش ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار سالہ معصوم بچہ اذان اعظم ولد محمد اعظم جاں بحق ہو گیا ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار نے سڑک کے کنارے موجود بچے کو زور دار ٹکر ماری، جس

ہٹیاں بالا ، تیز رفتار کار کی ٹکر سے 4 سالہ بچہ اذان اعظم جاں بحق، ڈرائیور فرار Read More »

جب خبر دی جاتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہی ہونے جارہا ہے، سہیل وڑائچ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی وتجزیہ نگار، وکالم نگار سہیل احمد وڑائچ نے سینئر صحافی منصور علی خان کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب خبر دی جاتی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہی بات ہونے جارہی ہوتی ہے، بعض اوقات بند دروازوں  کے اندر جو بات ہورہی ہوتی ہے وہ

جب خبر دی جاتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہی ہونے جارہا ہے، سہیل وڑائچ Read More »

یورپی ملک نے ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے نیاویزا متعارف کرادیا

اگر آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں اور کسی دوسرے ملک میں منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو یورپی ملک بلغاریہ آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔ بلغاریہ نے حال ہی میں یورو کرنسی کو اپنایا اور Schengen زون کا حصہ بن گیا ہے، جو ایسے

یورپی ملک نے ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے نیاویزا متعارف کرادیا Read More »

حلقہ لوئیر نیلم: مسلم لیگ ن امیدوار اسمبلی ٹکٹ کے لیے میدان میں آ گئے

لوئیر نیلم: حلقہ لوئیر نیلم سے صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر، راجہ فتح اللہ خان، ضیاء الرحمن مغل، راجہ محمد بشیر اور چوہدری ثمر سراج نے اسمبلی ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنی درخواستیں مرکزی دفتر میں جمع کروا دی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق امیدواروں نے مکمل فارم اور ضروری

حلقہ لوئیر نیلم: مسلم لیگ ن امیدوار اسمبلی ٹکٹ کے لیے میدان میں آ گئے Read More »

حملہ کیا تو اسرائیلی اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران نے امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کسی بھی بڑی غلطی سے گریز کرنے کا کہا ۔ ایران کا کہنا تھا کہ کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں تہران اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو جوابی کارروائی کا جائز ہدف سمجھے گا۔ مزید یہ بھی

حملہ کیا تو اسرائیلی اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی Read More »

مظفرآباد میں نجی اسکول والدین پر اضافی بوجھ ڈال رہے ہیں

مظفرآباد: مظفرآباد میں نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے والدین کو مالی بوجھ میں مبتلا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ اسکول مختلف پروگرامز جیسے اسپورٹس ڈے اور کلر ڈے کے نام پر والدین سے اضافی رقوم وصول کر رہے ہیں، جبکہ ہر ماہ ہزاروں روپے کی فیسیں بھی وصول

مظفرآباد میں نجی اسکول والدین پر اضافی بوجھ ڈال رہے ہیں Read More »