تازہ ترین

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی میں وکلاء سے خطاب اور اہم اعلانات

کوٹلی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے وکلاء کو معاشرے کا وہ طبقہ قرار دیا جو نہ صرف عوامی مسائل کے حل میں کردار ادا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی میں وکلاء سے خطاب اور اہم اعلانات Read More »

پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں اسپیرز آف وکٹری 2026 مشق میں شرکت

پاک فضائیہ نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والی کثیرالملکی فضائی جنگی مشق ‘اسپیرز آف وکٹری 2026’ میں بھرپور اور منظم شرکت کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان فضائیہ کا ایک دستہ، جس میں ایف۔16 بلاک۔52 لڑاکا طیارے اور ماہر فضائی و زمینی عملہ شامل ہے، مملکتِ سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ

پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں اسپیرز آف وکٹری 2026 مشق میں شرکت Read More »

پاکستانی طالب علم نےپاکستان کااپنا اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” متعارف کرا دیا

اسلام آباد (19 جنوری 2026): پاکستان کے نوجوان طالب علم تیمور حسن کی قیادت میں تیار کردہ اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” باضابطہ طور پر متعارف کروا دیا گیا ہے، جو ملک کے ڈیجیٹل سفر میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا اردو پر مبنی لارج لینگویج

پاکستانی طالب علم نےپاکستان کااپنا اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” متعارف کرا دیا Read More »

وادی لیپا میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، عوام مشکلات کا شکار

وادی لیپا (19 جنوری 2026): وادی لیپا میں مرغی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے مقامی عوام کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق مظفرآباد کے مقابلے میں لیپا میں مرغی فی کلو 70 سے 150 روپے مہنگی فروخت کی جا رہی ہے، حالانکہ دونوں علاقوں کے درمیان فاصلہ بہت

وادی لیپا میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، عوام مشکلات کا شکار Read More »

دودھنیال اور لوات میں ایمبولینس سپردگی تقریبات کا شاندار انعقاد

نیلم: محکمہ صحت عامہ، عوام دودھنیال اور لوات بالا کے اشتراک سے ایمبولینس سپردگی تقریبات کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد بی ایچ یو دودھنیال اور آر ایچ یو لوات میں عوامی صحت کے نظام کو مضبوط بنانا اور مقامی کمیونٹی کے لیے سہولیات میں اضافہ کرنا تھا۔ یہ تقریبات دونوں علاقوں میں ایک

دودھنیال اور لوات میں ایمبولینس سپردگی تقریبات کا شاندار انعقاد Read More »

زلزلے

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر، پشاور، گلگت بلتستان اور ہنزہ سمیت متعدد علاقوں میں زمین اچانک لرز اٹھی، جس پر لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں،

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینےکیلئے حکومت نےاہم فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور کاروباری افراد کو ریلیف فراہم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت نے ہدفی اقدامات تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ براہِ راست ریلیف عوام تک پہنچایا جا سکے اور معاشی دباؤ میں کمی لائی جا

تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینےکیلئے حکومت نےاہم فیصلہ کر لیا Read More »

چین میں تیار ہونے والا ’روہانسی صورت والا گھوڑا‘ سوشل میڈیا پر چھا گیا

مشرقی چین کی ایک فیکٹری میں ہونے والی معمولی سی سلائی کی غلطی نے ایک سادہ کھلونے کو غیر معمولی شہرت دلوا دی۔ یہ کھلونا گھوڑا، جس کے چہرے کی بناوٹ عام گھوڑوں سے مختلف تھی، ابتدا میں ایک پیداواری نقص سمجھا گیا۔ تاہم وقت کے ساتھ یہی خامی اس کی پہچان بن گئی اور

چین میں تیار ہونے والا ’روہانسی صورت والا گھوڑا‘ سوشل میڈیا پر چھا گیا Read More »

پی ایس ایل سیزن 11 میں ڈرافٹ ختم،بڑے انتظامی فیصلے سامنے آ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی اور اہم تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔ سیزن الیون میں پہلی بار ڈرافٹ سسٹم کے بجائے آکشن کے ذریعے کھلاڑیوں کی سلیکشن کی

پی ایس ایل سیزن 11 میں ڈرافٹ ختم،بڑے انتظامی فیصلے سامنے آ گئے Read More »

ہونڈا موٹر سائیکلیں سود سے پاک اقساط پر دستیاب

ہونڈا موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ ہونڈا کمپنی نے بینک الفلاح کے اشتراک سے موٹر سائیکلیں آسان اور سود سے پاک ماہانہ اقساط پر خریدنے کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس پیشکش کے تحت صارفین موجودہ مہنگائی کے دور میں ایک ساتھ بڑی رقم ادا کیے بغیر

ہونڈا موٹر سائیکلیں سود سے پاک اقساط پر دستیاب Read More »