تازہ ترین

پاکستانی دفاعی نظام دنیاکی توجہ کا مرکز بن گیا،عالمی تجزیہ نگاراینڈریاس کریگ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان کی دفاعی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی عالمی سطح پر پذیرائی بڑ ھ گئی ۔ عالمی خبر رساں ادارے روئٹر کے مطابق گزشتہ سال بھارت کےساتھ تنازعہ کے بعد پاکستانی جیٹ طیاروں، ڈرونز اور میزائلوں نے جس طرح اپنے ٹارگٹ کو کامیاب نشانہ بنایا اس کے بعد عالمی سطح […]

پاکستانی دفاعی نظام دنیاکی توجہ کا مرکز بن گیا،عالمی تجزیہ نگاراینڈریاس کریگ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی پاکستان، قائداعظم کی توہین کی مرتکب،سردار عتیق خان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں  سید غلام رضا کاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر سمیت دنیا بھر میں تحریکوں نے جنم لیا ۔ اس کی بنیادی وجہ حکومتوں کی غلط پالیسیاں ہیں ۔ سردار عتیق خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ اڑھائی سال میں حکومت عملی طور پر ناکام

عوامی ایکشن کمیٹی پاکستان، قائداعظم کی توہین کی مرتکب،سردار عتیق خان Read More »

گرم دودھ میں دیسی گھی ڈال کر پینے کے حیرت انگیز فوائد

جنوبی ایشیا میں گرم دودھ میں دیسی گھی ملا کر پینا صدیوں پرانی روایت سمجھی جاتی ہے۔ ماضی میں اس نسخے کو عموماً بزرگوں کا ٹوٹکا سمجھا جاتا تھا، تاہم اب جدید تحقیق اور ماہرینِ صحت بھی اس کے متعدد فوائد کی تصدیق کر رہے ہیں۔عام طور پر دیسی گھی کو گرم دودھ میں ملا

گرم دودھ میں دیسی گھی ڈال کر پینے کے حیرت انگیز فوائد Read More »

حکومتی لاپرواہی، خطہ کشمیر ماحولیاتی آلودگی کا شکار،مظفرآبادمسائلستان بن گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)دنیا بھر میں جنت کہلانے والا خطہ کشمیر، جو قدرتی حسن اور سرسبز و شاداب وادیوں کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے آج شدید ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد، جو خوبصورت ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے، اس وقت سنگین مسائل سے دوچار ہے۔

حکومتی لاپرواہی، خطہ کشمیر ماحولیاتی آلودگی کا شکار،مظفرآبادمسائلستان بن گیا Read More »

ایپل کمپنی کا تاریخ میں پہلی بارسستا لیپ ٹاپ متعارف کرانے کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل )انٹرنیشنل موبائل اور لیپ ٹاپ کمپنی ایپل میک بک پریمیم اور مہنگے ڈیوائسز کے طور پر پیش کرتا ہے مگر کمپنی پہلی بار بجٹ لیپ ٹاپ مارکیٹ میں قدم رکھنے جا رہی ہے۔ بلوم برگ کے صحافی مارک گرومن کا کہنا ہے کہ ایپل 2026 میں ایک ایسا نیا کم قیمت میک

ایپل کمپنی کا تاریخ میں پہلی بارسستا لیپ ٹاپ متعارف کرانے کا اعلان Read More »

میرپور: کچہری میں ناخوشگوار واقعہ ایس ایس پی خرم اقبال کا نوٹس، سب انسپکٹر معطل

میرپور آزاد کشمیر(کشمیر ڈیجیٹل،آصف اقبال سے)ضلع کچہری میرپور میں ناخوشگوار واقعہ نے عوام کو ہلا کر رکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور وکلا کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا شروع ہو گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے فوری نوٹس لیتے ہوئے فریقین کو اپنے دفتر طلب کرلیا۔

میرپور: کچہری میں ناخوشگوار واقعہ ایس ایس پی خرم اقبال کا نوٹس، سب انسپکٹر معطل Read More »

بارش، برفباری اور دھند سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی تازہ صورتحال سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آنے والے دنوں میں مختلف علاقوں میں بارش، برفباری اور دھند کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے امکانات میں آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں کہیں ہلکی، کہیں

بارش، برفباری اور دھند سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

بھکاری کروڑ پتی نکلا، تین گھر اور گاڑیوں کا مالک ہونے کا انکشاف

بھارت میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک بھکاری کروڑ پتی نکلا۔ یہ انکشاف اس وقت ہوا جب حکومت کی جانب سے انسدادِ گداگری مہم کے دوران اندور کے ایک مصروف بازار میں موجود ایک معذور شخص کے مالی معاملات کی جانچ کی گئی۔ مذکورہ شخص کی شناخت منگی لال کے نام

بھکاری کروڑ پتی نکلا، تین گھر اور گاڑیوں کا مالک ہونے کا انکشاف Read More »

سونے کی قیمتیں آج پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس سے نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ عام خریداروں کی توجہ بھی اس جانب مرکوز ہو گئی ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا

سونے کی قیمتیں آج پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

صدرٹرمپ نے گرین لینڈ تنازع نوبیل امن انعام سے جوڑ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی اپنی مہم کو نوبیل امن انعام نہ دیے جانے کے معاملے سے جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ امن کے بارے میں نہیں سوچتے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب وہ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ امریکہ کے لیے کیا بہتر ہے۔

صدرٹرمپ نے گرین لینڈ تنازع نوبیل امن انعام سے جوڑ دیا Read More »