مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے قصابوں کیخلاف ایکشن، 2 دکانیں سیل
مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر گوشت کی دو دکانیں سیل کردیں جبکہ متعدد گوشت فروشوں کو فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کئے گئے۔ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے گھڑی پن چوک میں قائم گوشت کی دکانوں کے خلاف […]
مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے قصابوں کیخلاف ایکشن، 2 دکانیں سیل Read More »









