تازہ ترین

ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب، یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کردیا

برسلز:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی […]

ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب، یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کردیا Read More »

سام سنگ کے نئے سمارٹ فون نے مارکیٹ میں دھوم مچادی

اسلام آباد: سال 2026 کے تیسرے ہفتے میں سام سنگ کے اسمارٹ فون نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فون کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ مارکیٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی جو ابھی تک صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہوا،

سام سنگ کے نئے سمارٹ فون نے مارکیٹ میں دھوم مچادی Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ وینیو تنازع،آئی سی سی کے فیصلے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

آئی سی سی کی جانب سے ٹی 20ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کرنے کے فیصلے پر صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) امین الاسلام کا ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے ردعمل میں صدر بی سی بی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی سےکہاہےکہ مجھے حکومت سے بات کرنےکا وقت دیں، ہمیں

ٹی 20ورلڈ کپ وینیو تنازع،آئی سی سی کے فیصلے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ حویلی،درجنوں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

پلنگی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ غربت اور بیروزگاری سے ہے۔ میری گاڑی جب محمود گلی سے حویلی میں داخل ہوئی تو ایسا لگا کہ اپنی ماں کی گود میں آگیا ہوں۔ حویلی کے ووٹ کی طاقت سے وزیراعظم بنا۔ اعلان نہیں پہلے

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ حویلی،درجنوں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان Read More »

ٹرمپ

ایک ملک غزہ سکیورٹی کیلئے تیار، صدر ٹرمپ کانام لئے بغیرقبرص کی طرف اشارہ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی سکیورٹی کیلئے ایک ملک کی جانب سے خدمات کی پیشکش کا انکشاف کردیا گیا ہے ۔ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایک ملک کی جانب سے غزہ کی سکیورٹی کی پیشکش کی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان،قطراورترکی سمیت

ایک ملک غزہ سکیورٹی کیلئے تیار، صدر ٹرمپ کانام لئے بغیرقبرص کی طرف اشارہ Read More »

پاکستان،قطراورترکی سمیت 8ممالک کاغزہ امن معاہدے کا خیر مقدم، مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سمیت 8اسلامی ممالک کا غزہ بورڈ آف پیس پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا،ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے ممالک کے رہنماؤں کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت

پاکستان،قطراورترکی سمیت 8ممالک کاغزہ امن معاہدے کا خیر مقدم، مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

وادی لیپا ، اخروٹ کے درخت خطرناک بیماری کا شکار، پیدوار شدید متاثر

لیپا ویلی(کشمیر ڈیجیٹل،جی ایم بخاری سے) وادی لیپا میں دنیا کے اعلیٰ معیار کے کاغذی اخروٹ کے درخت ایک خطرناک جھاڑی نما بیماری کا شکار ہو گئے ۔۔ بیماری کے باعث نہ صرف درخت کمزور ہو نے لگے بلکہ اخروٹ کی پیداوار بھی شدید متاثر ہو نے کا خدشہ ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پرانے

وادی لیپا ، اخروٹ کے درخت خطرناک بیماری کا شکار، پیدوار شدید متاثر Read More »

پرانے برانڈڈموبائل فونزکی درآمد کیلئے نئی کسٹمز ویلیوز کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے 62 اقسام کے استعمال شدہ اور پرانے برانڈڈ موبائل فونز کی درآمد کیلئے نئی کسٹمز ویلیوز کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق درآمدی ڈیوٹیز اور دیگر ٹیکسز عالمی منڈی میں موجود قیمتوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے کیلئے حکومتی سطح پراقدام اٹھایا گیا ہے۔

پرانے برانڈڈموبائل فونزکی درآمد کیلئے نئی کسٹمز ویلیوز کا اعلان Read More »

طلباء سراپا احتجاج

بوائز انٹر کالج مجہان میں سٹاف کی کمی کیخلاف طلباء سراپااحتجاج

نکیال(کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل نکیال فتح پور تھکیالہ،گورنمنٹ بوائز انٹر کالج کریلہ مجہان میں سٹاف کی شدید کمی کے خلاف طلباء سراپا احتجاج بن گئے۔ طلباء نے ترول کے مقام پر سڑک بند کر کے شدید نعرے بازی کی اور انتظامیہ کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس سکیم

بوائز انٹر کالج مجہان میں سٹاف کی کمی کیخلاف طلباء سراپااحتجاج Read More »

آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس سکیم پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس کی اسکیم پر عمل درآمد شروع ہوگیا، الیکٹرک بائیکس پر 80 ہزار روپے تک سبسڈی دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی الیکٹرک وہیکل ایڈاپشن اسکیم کے تحت الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈرز کے لیے سبسڈی کی ادائیگی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس سکیم پر عملدرآمد شروع Read More »