امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر خطاب کے دوران بدبودار مائع پھینکاگیا
امریکا میں سیاسی کشیدگی کے دوران، ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر ایک ناپسندیدہ واقعہ پیش آیا، جب خطاب کے دوران ایک شخص نے ان کی جانب بدبودار مائع پھینک دیا۔ یہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینیاپولیس میں ایک ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران پیش آیا، جہاں الہان عمر حاضرین سے […]
امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر خطاب کے دوران بدبودار مائع پھینکاگیا Read More »









