تازہ ترین

ہنڈائی پاکستان نے ایلانٹرا ہائبرڈ اقساط پر متعارف کرا دی

ہنڈائی پاکستان نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے ایک اہم اور خوش آئند اقدام کرتے ہوئے اپنی مقبول ہائبرڈ سیڈان ایلانٹرا ہائبرڈ کو اقساط پر فروخت کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس نئے فنانسنگ منصوبے کا مقصد ان صارفین کو سہولت فراہم کرنا ہے جو جدید ہائبرڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند […]

ہنڈائی پاکستان نے ایلانٹرا ہائبرڈ اقساط پر متعارف کرا دی Read More »

ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد

سعودی عرب نے ایران کو واضح یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کے خلاف کسی بھی طور استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اس پیش رفت کو خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم سفارتی اشارہ قرار دیا جا رہا ہے، جس

ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد Read More »

آزادکشمیر

سونے کی قیمتوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

عالمی مالیاتی منڈیوں میں آج سونے کی قیمتوں نے ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تمام سابقہ ریکارڈز پیچھے چھوڑ دیے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر سونے کے نرخوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جس نے دنیا بھر کی مالی منڈیوں میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی

سونے کی قیمتوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں Read More »

آزاد کشمیر میں 5G سروس کا آغاز، ڈیجیٹل انقلاب کی نئی راہیں کھلیں گی

آزاد کشمیر (عمر بھٹی راجپوت)اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آغاز خطے کے لیے ایک خوش آئند اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک مضبوط قدم سمجھا جا رہا ہے، جس سے جدید

آزاد کشمیر میں 5G سروس کا آغاز، ڈیجیٹل انقلاب کی نئی راہیں کھلیں گی Read More »

ماہرین نےسردی میں مچھلی کی کھال کھانےکے فوائد بتا دیے

سردی کے موسم میں مچھلی کو غذائیت سے بھرپور اور پسندیدہ غذا سمجھا جاتا ہے، تاہم زیادہ تر لوگ مچھلی کھاتے وقت اس کی کھال کو اتار کر ضائع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ ماہرین کے مطابق مچھلی کی کھال غذائیت کے اعتبار سے نہایت اہم ہوتی ہے اور اسے نظر انداز کرنا خود کو کئی

ماہرین نےسردی میں مچھلی کی کھال کھانےکے فوائد بتا دیے Read More »

لیوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر،ٹیم میں اعزازی واپسی

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے سابق کھلاڑی اور تجربہ کار کوچ لیوک رونکی کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ رونکی نے پہلے بھی بطور کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کی ہے اور اب وہ ٹیم کے لیے ایک نئے رول

لیوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر،ٹیم میں اعزازی واپسی Read More »

سوزوکی بائیک پر 24 ماہ کی آسان قسطوں کا منفرد منصوبہ سامنے آ گیا

پاکستان میں سوزوکی کی مقبول ترین بائیک ویرینٹ GD 110S کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔ پاک سوزوکی نے اپنی یہ مشہور بائیک 24 ماہ کی آسان قسطوں پر خریدنے کا خصوصی منصوبہ متعارف کروا دیا ہے، جو کمپنی کے ملک گیر آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہوگا۔ کمپنی کے مطابق یہ سہولت

سوزوکی بائیک پر 24 ماہ کی آسان قسطوں کا منفرد منصوبہ سامنے آ گیا Read More »

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے دوران مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ طیارے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے علاوہ ان کے دو ساتھی اور طیارے کا عملہ

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک Read More »

دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت، فیصلہ ملتوی

آج دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت ہوئی، جس میں یاسین ملک صاحب ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت NIA کی درخواست پر تھی، جس میں انہوں نے یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کی اپیل دائر کی تھی۔ عدالت میں بحث ہوئی اور

دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت، فیصلہ ملتوی Read More »

بزنس ٹائیکون ملک ریاض کا مال اسلام آباد بحق سرکار ضبط، وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر کی گئی شکایت پر اہم اقدام کرتے ہوئے معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض، بینا ریاض، احمد ریاض سمیت چھ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی حکم کے تحت مال آف اسلام آباد کو تحویل میں لے کر بحق سرکار ضبط کر لیا گیا ہے۔

بزنس ٹائیکون ملک ریاض کا مال اسلام آباد بحق سرکار ضبط، وارنٹ گرفتاری جاری Read More »