تازہ ترین

بھارتی وزیرِاعظم مودی کانام ایپسٹین فائلز میں شامل، اپوزیشن کی شدید تنقید

نئی دہلی (کشمیرڈیجیٹل)حال ہی میں جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ ان دستاویزات میں جیفری ایپسٹین سے منسوب ایک دعویٰ شامل ہے جس میں اس نے مبینہ طور پر کہا کہ بھارتی وزیرِاعظم نے […]

بھارتی وزیرِاعظم مودی کانام ایپسٹین فائلز میں شامل، اپوزیشن کی شدید تنقید Read More »

ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات آزادکشمیر امجد منہاس ملازمت سے سبکدوش،خراج تحسین پیش

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات آزادکشمیر راجہ امجد حسین منہاس مدت ملازمت مکمل ہونے پر اپنی ملازمت سے سبکدوش ہوگئے ۔ راجہ امجد حسین منہاس کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں رابطہ دفتر راولپنڈی کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ نظامت کے فرائض اسسٹنٹ ڈائریکٹر خواجہ عمران الحق

ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات آزادکشمیر امجد منہاس ملازمت سے سبکدوش،خراج تحسین پیش Read More »

65 ہزار اضافی ورک ویزے، امریکہ میں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی انتظامیہ نے 30 ستمبر 2026 تک تقریباً 65 ہزار اضافی ایچ 2 بی عارضی گیسٹ ورکر ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ گیسٹ ورکر ویزے ان امریکی کمپنیوں کو دستیاب ہونگے جنہیں مقامی لیبر کی کمی کے باعث شدید مالی نقصان اُٹھانا

65 ہزار اضافی ورک ویزے، امریکہ میں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے Read More »

میگا مالیاتی اسکینڈل،ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضیٰ کو عہدے سے ہٹا دیا

راولپنڈی(کشمیرڈیجیٹل) میگا مالیاتی سکینڈل کے آفٹر شاکس ، چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو دریائوں پرہائیڈرل پراجیکٹس کا ریکارڈ پیش کرنے

میگا مالیاتی اسکینڈل،ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضیٰ کو عہدے سے ہٹا دیا Read More »

عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو دریائوں پرہائیڈرل پراجیکٹس کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

دی ہیگ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ تنازع میں بھارت کے خلاف عالمی سطح پر اہم کامیابی مل گئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کاریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور کشن

عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو دریائوں پرہائیڈرل پراجیکٹس کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم Read More »

فیڈرل پبلک سروس کمیشن

ایف پی ایس سی کی سی ایس ایس امتحانات کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)سی ایس ایس کا امتحان دینے کے خواہش مندوں امیدواروں کیلیے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے اہم ہدایات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اوگرا کا ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافے کا اعلان ایف پی ایس سی نے ایک پبلک نوٹس جاری کیا

ایف پی ایس سی کی سی ایس ایس امتحانات کیلئے اہم ہدایات جاری Read More »

اوگرا کا ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے، جس کے بعد گھریلواستعمال کے لیے ایل پی جی سلنڈر کی

اوگرا کا ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافے کا اعلان Read More »

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حالات زندگی کے اہم گوشے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زندگی کے اہم گوشے سامنے آگئے ۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری خطہ کشمیر کی ایک جاندار آواز تھے صدر آزادکشمیر مرحوم بیرسٹرسلطان محمود چوہدری مقامی اور بین الاقوامی سطح پرکشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مضبوط اور مؤثر آواز تھے صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 9 اگست

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حالات زندگی کے اہم گوشے Read More »

صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری انتقال کرگئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کرگئے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری علالت کے باعث اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں ان کا انتقال ہوا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سیلفی لیتے بچہ دریائے نیلم میں گرگیا،15ویں دن بھی تلاش جاری مرحوم صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری71

صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری انتقال کرگئے Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل، ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں اضافے کا امکان ہے مزید یہ بھی پڑھیں:کٹ کی رونمائی ملتوی،پاکستانی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع پٹرولیم

پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان Read More »