سینیٹ کمیٹی نے دیت کی رقم بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنیکی منظوری دیدی
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون نے دیت کی رقم 36 کلو چاندی سے بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں تعزیرات پاکستان ترمیمی بل زیر بحث آیا، جس پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ دیت […]
سینیٹ کمیٹی نے دیت کی رقم بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنیکی منظوری دیدی Read More »









