سابق وزیر چوہدری علی شان سونی نے اپنے گاؤں کڈیالہ میں ووٹ کاسٹ کر دیا
استحکامِ پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار سابق وزیر چوہدری علی شان سونی نے اپنے گاؤں کڈیالہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ دوسری جانب استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ روایتی سیاست اور بار بار دہرائے جانے […]
سابق وزیر چوہدری علی شان سونی نے اپنے گاؤں کڈیالہ میں ووٹ کاسٹ کر دیا Read More »









