تازہ ترین

پیٹرول، ڈیزل مستقبل میں سستا ہوگا یا نہیں؟ وزیر پیٹرولیم نے بتا دیا

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ متبادل ریونیو پلان کے بغیر پیٹرولیم لیوی میں کمی کی آئی ایم ایف سے منظوری ملنے کا امکان نہیں ہے،اگر حکومت لیوی میں کمی سے ہونے والے ریونیو خسارے کا قابلِ عمل متبادل پیش کرے تو شاید آئی ایم ایف رضامند ہو جائے۔ سینیٹ کی […]

پیٹرول، ڈیزل مستقبل میں سستا ہوگا یا نہیں؟ وزیر پیٹرولیم نے بتا دیا Read More »

کامن ویلتھ گیمز ، پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان کے لیے تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ 60 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں حصہ لینے والی فاطمہ زہرا کا شاندار سفر سیمی فائنل میں اختتام

کامن ویلتھ گیمز ، پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے تاریخ رقم کردی Read More »

الیکشن کا بائیکاٹ ایکشن کمیٹی کا بیانیہ کبھی نہیں رہا، عوام بھرپور ووٹ دیں، کور ممبر راجہ سعید احمد خان

کور ممبرکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی راجہ سعید احمد خان نےمظفرآباد کے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کردی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں راجہ سعید احمد خان نے کہا کہ جس طرح ریاست بھر میں الیکشن ہورہے ہیں، میرپور ڈویژن میں الیکشن ہو چکے ہیں جبکہ مظفرآباد میں2اگست کو انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔

الیکشن کا بائیکاٹ ایکشن کمیٹی کا بیانیہ کبھی نہیں رہا، عوام بھرپور ووٹ دیں، کور ممبر راجہ سعید احمد خان Read More »

ارشد ندیم

کامن ویلتھ گیمز، جیولن تھرو میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام

گلاسگو: کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل کا آغاز ہوگیا اور ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے دوسری تھرو 77.41 میٹر کی ، ارشد ندیم کا 2 تھرو کے بعد12 ایتھلیٹس میں پانچواں نمبر ہوگیا۔

کامن ویلتھ گیمز، جیولن تھرو میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام Read More »

ہم گئے تو اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا پیپلزپارٹی کو پیغام

مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج پر اعتراضات اٹھانے کے بجائے پیپلز پارٹی کو اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ عوام نے اسے کیوں مسترد کیا۔ مظفرآباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے کہا کہ آزاد کشمیر

ہم گئے تو اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا پیپلزپارٹی کو پیغام Read More »

بلاول

پاک فوج ہماری ریڈلائن،شہداء کی عزت ذمہ داری ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری ایک ویڈیو بیان بلاول بھٹو نے کہا کہ کشمیر کی سرحد پرکھڑا ہمارا سپاہی جان خطرے میں ڈال کرپاکستان کی حفاظت کرتا ہے، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں

پاک فوج ہماری ریڈلائن،شہداء کی عزت ذمہ داری ہے،بلاول بھٹو Read More »

پیٹرول

ڈیزل 66 پیسے، پیٹرول کی قیمت میں 12پیسے کمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔ رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے یکم سے 3 اگست کیلئےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:این ڈی ایم اے : 2 اگست تک سیلابی الرٹ،اربن

ڈیزل 66 پیسے، پیٹرول کی قیمت میں 12پیسے کمی،نوٹیفکیشن جاری Read More »

این ڈی ایم اے : 2 اگست تک سیلابی الرٹ،اربن فلڈنگ کا خدشہ

نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کی جانب سے 31 جولائی سے 2 اگست 2026 تک دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے، سیلاب اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا ۔ دریائے سندھ میں گڈو کے مقام پر درمیانے درجے جبکہ کالاباغ، چشمہ اور سکھر کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی

این ڈی ایم اے : 2 اگست تک سیلابی الرٹ،اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

قیمت

ایل پی جی قیمت میں 12.89روپے فی کلو اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اوگرانے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 12.89 روپے فی کلوگرام اضافہ کر دیا ہے۔ جمعہ کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 254.32 روپے فی کلوگرام مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام کے گھریلو ایل پی

ایل پی جی قیمت میں 12.89روپے فی کلو اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سونا فی تولہ3 ہزار روپے مہنگا ،4 لاکھ 30ہزار سے تجاوز

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان وآزادکشمیر میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ۔ سونا فی تولہ3 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی

سونا فی تولہ3 ہزار روپے مہنگا ،4 لاکھ 30ہزار سے تجاوز Read More »