اوسلو میں یومِ آزادی پاکستان کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا
اوسلو (کشمیر ڈیجیٹل) ناروے میں 14 اگست یومِ آزادی پاکستان کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، اس سلسلے میں پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام ایک شاندار جشنِ آزادی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت کمیونٹی کی بڑی تعداد اور پاکستان سے آئے مہمانوں نے شرکت کی ۔ تقریب […]
اوسلو میں یومِ آزادی پاکستان کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا Read More »









