تازہ ترین

آج سے مون سون کی شدت میں اضافے،کلاؤڈ برسٹ کے امکانات

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کو بوندا باندی ہوئی جبکہ ڈی آئی خان میں موسلادھار بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا امکان ہے جبکہ آج سے مون […]

آج سے مون سون کی شدت میں اضافے،کلاؤڈ برسٹ کے امکانات Read More »

جاوید بٹ

مہاجرین کی سیٹیں نہیں تو25لاکھ آبادی کیلئے ایک کمشنر ہی کافی ہے، جاوید بٹ

آزاد کشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ نے مہاجرین کی سیٹوں کے ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والوں کو دوٹوک جواب دے دیا ۔ جاوید بٹ نے  سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ اگر سب کی رائے مہاجرین کے خلاف ہے تو میری رائے یہ ہے کہ پوری ریاست جموں کشمیر پاکستان

مہاجرین کی سیٹیں نہیں تو25لاکھ آبادی کیلئے ایک کمشنر ہی کافی ہے، جاوید بٹ Read More »

ایشیاکپ کیلئے شاندار سکواڈ تشکیل دیا ہے،ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا دعویٰ

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نےکہا ہےکہ ہم نے حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے انتہائی شاندار اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی اسکواڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ کچھ

ایشیاکپ کیلئے شاندار سکواڈ تشکیل دیا ہے،ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا دعویٰ Read More »

جنگ بندی کے بدلے ایک انچ زمین بھی روس کو نہیں دینگے، یوکرینی صدر کا اعلان

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جنگ بندی کے بدلے ایک انچ زمین بھی روس کو دینے سے ایک بار پھر انکار کردیا ۔ یوکرینی صدر ر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کیف کسی بھی صورت میں روس کو اپنی زمین نہیں دیگا۔ ان کا یہ بیان اس قیاس آرائی

جنگ بندی کے بدلے ایک انچ زمین بھی روس کو نہیں دینگے، یوکرینی صدر کا اعلان Read More »

چین؛ 12 ویں عالمی گیمز 2025 رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیرہو گئیں

چینگ ڈو :چین میں منعقد 12 ویں عالمی گیمز2025 میزبان کی بالادستی اور رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ چین کے شہر چینگ ڈو کے انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں عالمی گیمز 2025 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد ہوئی اور اگلے عالمی گیمز2029 میں جرمنی کے شہر کارل شروہے میں ہوں گے۔ پہلی

چین؛ 12 ویں عالمی گیمز 2025 رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیرہو گئیں Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ سے ڈمی پیوٹن نے ملاقات کی ، بھارتی میڈیا کا مضحکہ خیز پروپیگنڈا

امریکی ریاست الاسکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان جمعے کو اہم ملاقات ہوئی۔ الاسکا کے جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں دونوں صدور کے درمیان ملاقات تقریباً 4 گھنٹے تک جاری رہی، دونوں رہنماؤں نے بات چیت کو انتہائی تعمیری قرار دیا مگر یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے سیز

ٹرمپ سے ڈمی پیوٹن نے ملاقات کی ، بھارتی میڈیا کا مضحکہ خیز پروپیگنڈا Read More »

پاک فوج کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرہ علاقے میں ریلیف آپریشن، فیلڈ ہسپتال قائم

پاک فوج نے گلگت بلتستان کے دور افتادہ گاؤں ٹیرو (تحصیل پھنڈر) میں فیلڈ مارشل کی خصوصی ہدایت پر ریلیف آپریشن شروع کرتے ہوئے فیلڈ ہسپتال قائم کردیا۔ پاک فوج کے مطابق ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم علاقے میں پہنچائی گئی ہے جس میں ماہر امراضِ بچگان، گائنی سپیشلسٹ، میڈیکل سپیشلسٹ اور جی ڈی ایم او

پاک فوج کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرہ علاقے میں ریلیف آپریشن، فیلڈ ہسپتال قائم Read More »

جنگ بندی برقرار رکھنا مشکل،پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا چل رہا ، ہم ہر روز نظر رکھتے ہیں، مارکو روبیو

امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم ہر روز نظر رکھتے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا چل رہا ہے کیونکہ جنگ بندی بہت جلد ختم ہو سکتی ہے۔ این بی سی کے ٹاک شو میٹ دی پریس میں روس یوکرین جنگ پر بات کرتے ہوئے مارکو روبیو نے

جنگ بندی برقرار رکھنا مشکل،پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا چل رہا ، ہم ہر روز نظر رکھتے ہیں، مارکو روبیو Read More »

ناظم جنگلات کی زیرنگرانی نوسیری ڈیم میں جمع ہونیوالی لکڑ کی ترسیل کا کام شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ جنگلات کی طرف سے نوسیری ڈیم میں جمع ہونے والی لکڑ کی حفاظت اور نکاسی کیلئے محکمہ جنگلات کی ٹیم موقع پر موجود ہے لکڑ کی حفاظت کے ساتھ ساتھ لکڑ کی نکاسی کیلئے ناظم جنگلات مظفرآباد میر نصیر اور مہتمم جنگلات مظہر نقوی محکمہ کے عملہ کے ہمراہ نوسیری کے مقام پر

ناظم جنگلات کی زیرنگرانی نوسیری ڈیم میں جمع ہونیوالی لکڑ کی ترسیل کا کام شروع Read More »

ٹائیں ڈھلکوٹ، وزیراعظم انوارالحق نے نئے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ضلع پونچھ کے داخلی راستے ٹائیں ڈھلکوٹ پر نئے قائم ہونے والے پولیس اسٹیشن ڈھلکوٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سئنیر وزیر/ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزرائے حکومت نثار انصر ابدالی، سردار عامر الطاف، مشیر حکومت سردار احمد

ٹائیں ڈھلکوٹ، وزیراعظم انوارالحق نے نئے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا Read More »