ٹائیں ڈھلکوٹ، وزیراعظم انوارالحق نے نئے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا
راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ضلع پونچھ کے داخلی راستے ٹائیں ڈھلکوٹ پر نئے قائم ہونے والے پولیس اسٹیشن ڈھلکوٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سئنیر وزیر/ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزرائے حکومت نثار انصر ابدالی، سردار عامر الطاف، مشیر حکومت سردار احمد […]
ٹائیں ڈھلکوٹ، وزیراعظم انوارالحق نے نئے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا Read More »








