تازہ ترین

تین ملکی سیریز،افغانستان نے یواے ای کو 38رنز سے شکست دیدی

شارجہ :افغانستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں شارجہ میں مدمقابل تھیں جہاں افغان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 […]

تین ملکی سیریز،افغانستان نے یواے ای کو 38رنز سے شکست دیدی Read More »

ایک اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کل 3 ستمبر ممکنہ بارشوں کے باعث متعدد علاقوں کیلئے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ 3 ستمبر کے دوران ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں مشرقی دریاؤں کے بہاؤ میں شدید

ایک اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

مودی کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت کا منصوبہ، سابق بھارتی جنرل کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)بھارتی فوج کے سابق جنرل کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کا منصوبہ بیان کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر جیو نیوز کے سینئر اینکر حامد میر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بھارتی فوج کا ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل کنول جیت

مودی کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت کا منصوبہ، سابق بھارتی جنرل کی ویڈیو سامنے آگئی Read More »

طوفانی بارشیںِ،تربیلاڈیم بھرگیا، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ختم،سیلاب کا خدشہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے بتایا ہے کہ دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم پانی سے بھرگیا، تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ختم ہوگئی۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے بتایا کہ سیلابی صورتحال کے بعد دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھرگیا ہے اور مزید پانی ذخیرہ کرنے

طوفانی بارشیںِ،تربیلاڈیم بھرگیا، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ختم،سیلاب کا خدشہ Read More »

جہلم ویلی،بادل پھٹ گیا،نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی،الرٹ جاری

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کے علاقہ نڑدجیاں کے گاؤں محمدو بیلہ میں بادل پھٹ گیا محمدو بیلہ میں بادل پھٹنے سے نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی آگئی نالہ قاضی ناگ میں طغیانی کے باعث پاور ہاؤس کھٹائی اور چھم فال پاور پراجیکٹس احتیاطی نقطہ نظر سے بند کردیے گئے پاور ہاؤس کھٹائی اور پاور

جہلم ویلی،بادل پھٹ گیا،نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی،الرٹ جاری Read More »

پنجاب کے دریائوں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب،200 سے زائد گاؤں ڈوب گئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے سلال ڈیم کے گیٹ کھولنے سے 8 لاکھ کیوسک کا آبی ریلا پاکستان پہنچے گا جب کہ جھنگ میں ہیڈ تریموں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے، جہاں 5 لاکھ کیوسک سے زائد کا ریلا ہے جس کے نتیجے میں 200 سے زائد گاؤں ڈوب گئے، ہیڈ بلوکی اور سدھنائی

پنجاب کے دریائوں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب،200 سے زائد گاؤں ڈوب گئے Read More »

راولپنڈی : طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، آبادی کے فوری انخلاءکا حکم ، الرٹ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل بارشوں کے بعد نالہ لئی کی سطح میں 19 فٹ تک اضافہ ہوگیا۔انتظامیہ نے آبادی کو فوری انخلا کا حکم دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ انتظامیہ نے نالہ لئی کے اطراف میں مقیم رہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی اور تعاون کی ہدایت کردی۔

راولپنڈی : طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، آبادی کے فوری انخلاءکا حکم ، الرٹ جاری Read More »

اسلام آباد میں بادل پھٹ گیا ، طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی ، کئی علاقے زیرآب آگئے ، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے شہر کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، کئی علاقے زیرآب آگئے ۔ہر طرف پانی ہی پانی ، ضلعی انتظامیہ الرٹ، امدادی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں۔ جڑواں شہروں راولپنڈی ،اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ،جس سے جل تھل ایک ہوگیا، بارش سے

اسلام آباد میں بادل پھٹ گیا ، طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی ، کئی علاقے زیرآب آگئے ، الرٹ جاری Read More »

تباہ کن سیلابی ریلا ،بڑی تباہی کا خدشہ ، بھارت نے پاکستان کو خبردار کردیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت نے پاکستان کو نئے سیلابی ریلے سے آگاہ کر دیا ۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب اس وقت سپر فلڈ کی زد میں ہے، اس وقت راوی، ستلج اور چناب میں بیک وقت سیلاب کانیاریلا آگیا ہے پنجاب میں گزشتہ 3 ماہ سے مون سون کا سیزن جاری تھا،

تباہ کن سیلابی ریلا ،بڑی تباہی کا خدشہ ، بھارت نے پاکستان کو خبردار کردیا Read More »

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید

(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، واقعے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت عملے کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ اور تین تکنیکی اہلکار سوار تھے

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید Read More »