تازہ ترین

پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتاہے، دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے: وزیراعظم شہباز شریف

بیجنگ: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس […]

پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتاہے، دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

کشمیر آرفن ٹرسٹ کے بڑے بڑے فلاحی منصوبے، بیوہ خواتین کیلئےگھر اور اسپتال کی تعمیر شروع

(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر آرفن ٹرسٹ نے معذور بچوں کی کفالت کے ساتھ ساتھ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ٹرسٹ کی جانب سے ہنر مند خواتین کو سلائی مشینیں فراہم کی گئی ہیں تاکہ وہ باعزت روزگار کما سکیں اور گھریلو سطح پر آمدنی حاصل کر سکیں۔ ادارے کی

کشمیر آرفن ٹرسٹ کے بڑے بڑے فلاحی منصوبے، بیوہ خواتین کیلئےگھر اور اسپتال کی تعمیر شروع Read More »

افغانستان میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی

(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان میں زلزلے سے شدید تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد کے قریب تھا اور اس کی

افغانستان میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی Read More »

نئی امریکی امیگریشن پالیسی، پاکستانی و بھارتی شہریوں کے بچوں کے لیے مشکلات

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ میں امیگریشن پالیسی میں ہونے والی تازہ تبدیلیوں نے غیرملکی شہریوں خصوصاً پاکستانی اور انڈین شہریوں کے بچوں کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں۔ نئی پالیسی کے مطابق گرین کارڈ یا قانونی مستقل رہائش حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے بچے صرف اس صورت میں والدین کی درخواست کے ساتھ شامل

نئی امریکی امیگریشن پالیسی، پاکستانی و بھارتی شہریوں کے بچوں کے لیے مشکلات Read More »

آزادکشمیر،حکمرانوں کی نااہلی، بجٹ مختص ہونے کے باوجود صحت کارڈبحال نہ ہوسکا

مظفرآباد(مسعود عباسی سے)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق صحت کارڈ بحال کرنے کےا علان پر عملدرآمد نہ کرسکے، بجٹ میں 2ارب روپے مختص کرنے کے باوجود دو ماہ بعد بھی صحت کارڈ بحال نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں 2023سے صحت کارڈ بند ہے جس سے مریضوں کو شدید مشکلات ہیں ، گزشتہ مالی سال وزیراعظم

آزادکشمیر،حکمرانوں کی نااہلی، بجٹ مختص ہونے کے باوجود صحت کارڈبحال نہ ہوسکا Read More »

چائے پیش کرنے کا اندازبھا گیا،سکول پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کرلی

 پنجاب کے شہر ملتان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اسکول کی پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کرلی جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انوکھے واقعے میں سیکنڈری اسکول کی پرنسپل فرزانہ نے اپنے ہی اسکول کے چپڑاسی فیاض سے شادی کر

چائے پیش کرنے کا اندازبھا گیا،سکول پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کرلی Read More »

حسین نظاروں اورپرکشش سیاحتی مقام اڑنگ کیل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

نیلم :حسین نظاروں والے رپرکش سیاحتی مقام اڑنک کیل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔اڑنک کیل کو کیل سے ملانی والی ریاست کی طویل ترین چیئرلفٹ ڈیڑھ ماہ بعد بحال کردیا۔ چیئرلفٹ کا افتتاح کمانڈنگ آفیسر ،چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کیل سردار امجد اقبال نے کیا۔اس موقع پر نائب تحصیلدار عارف ڈار، ایس ایچ او تھانہ

حسین نظاروں اورپرکشش سیاحتی مقام اڑنگ کیل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا Read More »

مودی سرکار

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب

شنگھائی تعاون تنظیم کا بنیادی مقصد خطے میں اجتماعی سلامتی، تعاون اور ترقی ہے، مگر بھارت نے اجلاس کو پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا پلیٹ فارم بنانے کی ناکام کوشش کی۔ بھارتی میڈیا نے گمراہ کن دعویٰ کرتے ہوئے دہشتگردی کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کی حالانکہ دہشتگردی پہلے ہی ایس سی او کے ایجنڈے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

انڈونیشیا، ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ پر شدید احتجاج،پارلیمنٹ کو آگ لگا دی گئی

جکارتہ:انڈونیشیا میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کےخلاف شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ کے نزدیک جمع ہوکر تھوڑ پوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا، پارلیمنٹ کی عمارت کو بھی آگ لگادی، آگ لگنے کے باعث عمارت میں پھنسے کئی مظاہرین نے کود کر جان بچائی جس کے

انڈونیشیا، ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ پر شدید احتجاج،پارلیمنٹ کو آگ لگا دی گئی Read More »

پاکستان اور آرمینیا نے سفارتی تعلقات قائم کرلئے

بیجنگ: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کا اعلان کردیا۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اور آرمینیا کے وزیر خارجہ آرات میر زویان نے چین کے شہر تیانجن میں سنگھائی تعاون تنظیم کے

پاکستان اور آرمینیا نے سفارتی تعلقات قائم کرلئے Read More »