تازہ ترین

پاکستان اور جزیرہ نما مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہو گئے

پاکستان اور مغربی بحرالکاہل میں واقع جزیرہ نما ملک مائکرونیشیا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں۔ پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ سفیر عاصم افتخار احمد اور وفاقی ریاستِ مائکرونیشیا کے مستقل مندوب سفیر جیم ایس لپوے نے نیویارک میں مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیے جس کے ذریعے دونوں ممالک کے […]

پاکستان اور جزیرہ نما مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہو گئے Read More »

اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کیا جائے، نیویارک میں کشمیریوں کی ڈیجیٹل ٹرک مہم

نیویارک:واشنگٹن میں قائم ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کے زیر اہتمام نیویارک سٹی میں ڈیجیٹل ٹرک مہم کے ذریعے جموں وکشمیر بارے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور دیا گیا ہے ۔ اس مہم میں13 اگست 1948 کی یو این سی آئی پی کی قرارداد پر عمل درآمد میں دہائیوں سے جاری تاخیر

اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کیا جائے، نیویارک میں کشمیریوں کی ڈیجیٹل ٹرک مہم Read More »

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی،بھارتی سپریم کورٹ نےمودی حکومت سے جواب طلب کرلیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے دائر درخواست پر بی جے پی حکومت سے جواب طلب کرلیاہے۔ عدالت عظمی نے یہ ریمارکس دئیے کہ وہ ان زمینی حالات کو نظر انداز نہیں کرسکتی جن میں پہلگام کا واقعہ پیش آیا

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی،بھارتی سپریم کورٹ نےمودی حکومت سے جواب طلب کرلیا Read More »

ٹرمپ پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے، امریکا کی وارننگ

امریکا نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان مذاکرات ناکام ہوئے تو وہ بھارت پر مزید ٹیرف عائد کریگا۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا نے بھارت پر پہلے ہی اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کیے ہیں، جو مزید بڑھائے جا سکتے ہیں۔

ٹرمپ پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے، امریکا کی وارننگ Read More »

عام تعطیل

آزادکشمیر میں 2دن کیلئے سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے بندکرنے کا حکم

مظفر آباد:آزادکشمیر میں خراب موسمی صورتحال، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ خطرات کے پیش نظر جملہ سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے 15اور16اگست کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خراب موسمی صورتحال ،ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ

آزادکشمیر میں 2دن کیلئے سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے بندکرنے کا حکم Read More »

پاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں مبارکباد ویوم تشکر کے پوسٹر آویزاں

سرینگر،مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بھاری نفری کے باوجود وادی میں یوم آزادی پاکستان پر مبارکباد اور یوم تشکر کے پوسٹر آویزاں کردئیے گئے۔ وادی میں پاکستانی پرچم، قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصاویر آویزاں کی گئیں جبکہ پوسٹرز پر آپریشن بنیان مرصوص کی عبارت بھی

پاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں مبارکباد ویوم تشکر کے پوسٹر آویزاں Read More »

جشن آزادی پاکستان : برج خلیفہ پاکستانی رنگوں سے جگمگا اٹھا

دبئی(کشمیر ڈیجیٹل)جشن آزادی پاکستان کے موقع پر برج خلیفہ پاکستانی رنگوں سے جگمگا اٹھا۔یادگار موقع پر ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی اور دیگرممالک کے شہری باہر نکل آئے ۔ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ موجود تھے۔بچوں نے قومی پرچم کی مناسبت سے کپڑے پہنے ہوئے تھے، خواتین نے بھی

جشن آزادی پاکستان : برج خلیفہ پاکستانی رنگوں سے جگمگا اٹھا Read More »

آزادکشمیر: رتی گلی میں 500 سیاح پھنس گئے، امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقے میں روانہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)طوفانی بارش کے بعد کی موجود ہ صورت حال کٹن میں بازار والا پل بہہ گیا کٹن واٹر فال والا پل بہہ گیا کٹن واٹر فال پر IBEX کاٹیج بہہ گیا لوات نالہ میں لگے رابطہ تین پل بہہ گئے لوات پتلیاں جھیل پر آٹھ گاڑیاں اور سیاح پھنس گئے تاہم بحفاظت ہیں دواریاں

آزادکشمیر: رتی گلی میں 500 سیاح پھنس گئے، امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقے میں روانہ Read More »

گلگت بلتستان : تباہ کن سیلاب،بچی سمیت7 افرادلاپتہ،متعدد سیاح پھنس گئے

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان اس وقت شدید موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی زد میں ہے، جہاں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلے تمام دس اضلاع میں تباہی مچا رہے ہیں۔ حکام کے مطابق کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں جبکہ کروڑوں روپے کی املاک برباد ہو گئی ہے،

گلگت بلتستان : تباہ کن سیلاب،بچی سمیت7 افرادلاپتہ،متعدد سیاح پھنس گئے Read More »

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب، پرچم کشائی

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے پاکستانی ہائی کمیشن میں ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم بلند کیا، جبکہ ہائی کمیشن کے افسران، عملے اور ان کے اہل خانہ نے

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب، پرچم کشائی Read More »