مہمند میں خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ، چیف پائلٹ سمیت پانچ شہید اہلکاروں کے نام سامنے آ گئے
(کشمیر ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا حکومت کا ایک ہیلی کاپٹر ضلع مہمند کے علاقے سوکئی میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چیف پائلٹ سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا جبکہ ہیلی کاپٹر ضلع باجوڑ میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے جا رہا […]









