وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی سے ممبر اسمبلی مریم کشمیری کی اہم ملاقات
اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی سے ممبر قانون ساز اسمبلی مریم کشمیری نے ایک اہم اور پروقار ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور جمہوری اقدار کی پاسداری سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران ممبر اسمبلی مریم […]
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی سے ممبر اسمبلی مریم کشمیری کی اہم ملاقات Read More »









