Web Desk

پاکستان کی موسمیاتی کوششوں کیلئے عالمی حمایت ناکافی ہے:اقوام متحدہ کے اہلکارکی تنقید

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں پاکستان کیلئےعالمی حمایت کی کمی پر تنقید کرتے ہوئے دو سال قبل آنیوالے سیلاب کے بعد گھروں کی تعمیر نو میں مدد کے لیے قوم کے ساتھ مضبوط یکجہتی پر زور دیا۔ 2022 میں، سیلاب نے پاکستان کا ایک تہائی […]

پاکستان کی موسمیاتی کوششوں کیلئے عالمی حمایت ناکافی ہے:اقوام متحدہ کے اہلکارکی تنقید Read More »

کینیڈا ٹرمپ ٹیرف کے مقابلہ میں یورپی یونین کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات کا خواہاں

کینیڈا یورپی یونین کے ساتھ اپنے اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنا چاہتا ہے اور امریکی ٹیرف کے خطرے کے پیش نظر عالمی تجارتی قوانین کو برقرار رکھنا چاہتا ہے، کینیڈین وزیر تجارت میری این جی نے گزشتہ روز رائٹرز کو بتایا۔ یورپی یونین اور کینیڈا نے 2017 سے آزاد تجارتی معاہدے سے فائدہ اٹھایا ہے،

کینیڈا ٹرمپ ٹیرف کے مقابلہ میں یورپی یونین کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات کا خواہاں Read More »

پہلا ون ڈے : نیوزی لینڈ سے شکست پر کپتان محمد رضوان کا بیان آگیا

سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ میں شکست کے بعد قومی کپتان محمد رضوان کا بیان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق قزافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ہار نے کے بعد محمد رضوان نے کہاکہ شکست کا

پہلا ون ڈے : نیوزی لینڈ سے شکست پر کپتان محمد رضوان کا بیان آگیا Read More »

ریاستی حکومت کشمیری مہاجرین کے مسائل حل کرے، طاہر کھوکھر

سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر محمد طاہر کھوکھر نے کشمیری مہاجرین کے مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری مہاجرین کی آبادکاری میں کسی قسم کی مشکلات پیدا نہ کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری مہاجرین شہداء کے وارث ہیں، جنہوں نے تکمیل پاکستان اور کشمیر کی آزادی کیلئے اپنے

ریاستی حکومت کشمیری مہاجرین کے مسائل حل کرے، طاہر کھوکھر Read More »

کرپشن کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے ، سینئروزیر آزادکشمیر وقار احمد نور

سینئروزیر آزادکشمیر کرنل(ریٹائرڈ)وقاراحمد نورنے محکمہ اینٹی کرپشن کے زیراہتمام کھلی کچہری میں سائلین سے براہ راست شکایات سنیں، انہوں نےفوری بطور پرریلیف کے حوالے سے احکامات دیئے۔ اس دوران گفتگو میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انور الحق کی قیادت میں ریاست بھر میں عوام کو ہر شعبہ میں ریلیف دینا

کرپشن کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے ، سینئروزیر آزادکشمیر وقار احمد نور Read More »

پاکستان کی تیسری بڑی بار کا صدر بننا آزاد کشمیرکا بڑا کردار ہے : سردار منظر بشیر

مظفرباد: (شجاعت میر سے)سنٹرل بار مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ عشائیہ ویلج دارالحکومت مظفرآباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ عشائیہ میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر، چیف جسٹس ہائیکورٹ آزاد جموں وکشمیر،ججز سمیت صدر سنٹرل بار راولپنڈی سردارمنظر چغتائی نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر سنٹرل بار مظفرآباد ناصر

پاکستان کی تیسری بڑی بار کا صدر بننا آزاد کشمیرکا بڑا کردار ہے : سردار منظر بشیر Read More »

سپریم کورٹ بار کا ممبر ہونا میرے لیےبڑے اعزاز کی بات ہے: سعید اکرم راجہ

مظفرآباد : چیف جسٹس سعید اکرم راجہ نے سنٹرل بار کے عشائیہ سے خطا ب کرتے ہوئےکہا کہ باتیں ہم وکیل کے طور پر کرتے تھے وہ پوری کیں،چیف جسٹس سپریم کورٹ میں نے اور اپنی ٹیم نے سپریم کورٹ کی بلڈنگ کو ن شایان طریقے سے بنایا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا کہ

سپریم کورٹ بار کا ممبر ہونا میرے لیےبڑے اعزاز کی بات ہے: سعید اکرم راجہ Read More »

ہر دل میں عمران خان کی محبت بستی ہے: سید ذیشان حیدر کا مظاہرے سے خطاب

ہٹیاں بالا : 8 فروری کی مینڈیٹ چوری اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ ، پولیس کی بھاری نفری مذید کسی کارکنان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی ۔ پولیس گردی ، مینڈیٹ چوری اور پکڑ دھکڑ کے

ہر دل میں عمران خان کی محبت بستی ہے: سید ذیشان حیدر کا مظاہرے سے خطاب Read More »

عمران پرویز اور زین گیلانی کو فوری طور پر رہا کیا جائے:غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ویلفیئر ونگ آزاد کشمیر غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع جہلم ویلی کے صدر عمران پرویز اورجنرل سیکرٹری زین گیلانی کی گرفتاری کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتےہیں ، انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ وزیر تعلیم اپنے مخالفین کو کچلنے کیلئے اوچھے

عمران پرویز اور زین گیلانی کو فوری طور پر رہا کیا جائے:غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ Read More »

مظفرآباد:دومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی

(شجاعت میر سے) مظفرآباددومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ۔ ریسکیو ٹیموں نے موقعہ پر پہنچ کر نوجوان کو ریسکیو کر لیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ موقع سے چھلانگ لگانے والے نوجوان کے دو دوستوں کو پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ

مظفرآباد:دومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی Read More »

Scroll to Top