بلوچ: سینکڑوں سرکردہ رہنما آئی پی پی میں شامل،لاڑکانہ ، جاتی امراء کی اجارہ داری میں کیل ٹھونک دیا،تنویر الیاس
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پی پی اور ن لیگ کو بڑا جھٹکا،، بلوچ ایل اے 24 سیون کی سیاست میں بڑی ہلچل ،بڑے سیاسی گھرانوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا حلقہ ایل اے 24 بلوچ کی مختلف یونین کونسلز سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے سر کردہ رہنماؤں نے سردار تنویر الیاس […]









