Muzzafar.Bukhari

ایران مزید حملوں سے باز رہے،برطانوی وزیراعظم سرکیئرسٹارمر کا انتباہ جاری

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)سر کیر سٹارمر نے تہران پر امریکی اسرائیلی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ کے ممالک پر ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایران کو انتباہ جاری کردیا۔ یاد رہے کہ امریکی اور اسرائیلی افواج نے ہفتے کی صبح ایران پر حملہ کیا جسے دونوں ممالک نے جوہری ہتھیاروں کو تیار کرنے کے تہران […]

ایران مزید حملوں سے باز رہے،برطانوی وزیراعظم سرکیئرسٹارمر کا انتباہ جاری Read More »

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے بھاری نقصانات کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان میں کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایران ،امریکہ کشیدگی، پاکستان میں پیٹرول وافر مقدار میں موجود ، ترجمان اوگرا وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر تفصیلات شیئر

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے بھاری نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »

آزادکشمیر بھر میں ہائی الرٹ، سرکاری اداروں میں چھٹیاں منسوخ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کی بڑی کارروائی ،افغان پوسٹ پر قبضہ ، قومی پرچم لہر ادیا سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹغ کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کی

آزادکشمیر بھر میں ہائی الرٹ، سرکاری اداروں میں چھٹیاں منسوخ Read More »

پاک فوج کی بڑی کارروائی ،افغان پوسٹ پر قبضہ ، قومی پرچم لہر ادیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز کی خیبر سیکٹر میں ایک اور بڑی کارروائی، افغان پوسٹ پر پاک فوج کے جوانوں نے قبضہ کرلیا سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان پوسٹ پر قبضہ کرنے کے بعد قومی پرچم لہرا دیا ۔ پاک فوج نے افغان پوسٹ پر افطاری کی اور نماز مغرب کی اذان دی ۔

پاک فوج کی بڑی کارروائی ،افغان پوسٹ پر قبضہ ، قومی پرچم لہر ادیا Read More »

ایران نے دبئی برج خلیفہ کے قریب فائیو سٹار ہوٹل پر میزائل داغ دیا

ایران پر اسرائیل اور امریکی مشترکہ حملے کے بعد ایران نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر حملے شروع کردیئے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے دبئی برج خلیفہ کے قریب فائیو سٹار ہوٹل پر میزائل داغ دیئے متحدہ عرب امارات کی حکومت نے میزائل حملے کے بعد دبئی برج الخلیفہ کو بھی خالی کروالیا ۔

ایران نے دبئی برج خلیفہ کے قریب فائیو سٹار ہوٹل پر میزائل داغ دیا Read More »

شوائی محلہ چٹی موہری کا پولیس ملازم محمد چنگیز ڈان بن گیا،قتل کی دھمکیاں،غنڈوں کی ٹیم تیار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شوائی محلہ چٹی موہری میں پولیس ملازم محمد چنگیز عوام کیلئے ڈان بن گیا ۔۔ پانی کی بندش کے ساتھ ساتھ غریب عوام کو قتل کی دھمکیاں دینے لگا جبکہ شہریوں سے زمین ہتھیانے کیلئے غنڈوں کی ٹیم تیار کر لی۔ پولیس ملازم ہونے کی دھمکی،محمد جہانگیر نامی شہری کو بلاوجہ رات کو پابند

شوائی محلہ چٹی موہری کا پولیس ملازم محمد چنگیز ڈان بن گیا،قتل کی دھمکیاں،غنڈوں کی ٹیم تیار Read More »

شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان سے ٹیلیفونک رابطہ ، مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ انہوں نےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطہ کیا ہے مزید یہ

شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پرتبادلہ خیال Read More »

پٹرول

ایران ،امریکہ کشیدگی، پاکستان میں پیٹرول وافر مقدار میں موجود ، ترجمان اوگرا

ایران اسرائیل کشیدگی : پاکستان میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ترجمان اوگرا کا اہم بیان آگیا ترجمان اوگرا نے تیل کے ذخائر کی صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا معقول ذخیرہ موجود ہے۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور

ایران ،امریکہ کشیدگی، پاکستان میں پیٹرول وافر مقدار میں موجود ، ترجمان اوگرا Read More »

ایران اسرائیل کشیدگی،دبئی ایئرپورٹ بند،فضائی آپریشن معطل،ہزاروں مسافر پھنس گئے

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ کی فضائی حدود انتہائی خطرات سے دوچار ہوگئی ۔ جنگ کے منڈلاتے خطرات کے پیش نظر دبئی ایئرپورٹ کو فوری طور پر تمام پروازوںکیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کشیدگی : پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن معطل دبئی

ایران اسرائیل کشیدگی،دبئی ایئرپورٹ بند،فضائی آپریشن معطل،ہزاروں مسافر پھنس گئے Read More »

کشیدگی : پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن معطل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے اعلیٰ حکام نے خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن معطل کر دیا۔ پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کی گئی ہیں، پروازیں ابتدائی طور پر کل شام یا فضائی حدود کی بحالی تک آپریٹ نہیں

کشیدگی : پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن معطل Read More »

Scroll to Top