طارق فاروق ، افتخار گیلانی اہم ملاقات،کابینہ کی تشکیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے وزیراعظم آزادجموں و کشمیر افتخار گیلانی نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں آزادکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل ، مجموعی سیاسی صورتحال ، باہمی دلچسپی کے امور ، ریاستی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران آزادجموں […]
طارق فاروق ، افتخار گیلانی اہم ملاقات،کابینہ کی تشکیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »









