Bukhari

تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں ملک محمد افضل کے انتقال سے دلی دکھ ہوا، سید صلاح الدین احمد

گلانس لیدر انڈسٹری اور پاک میڈیکل سنٹر سیالکوٹ کے بانی، تحریک آزادی کشمیر، مجاہدین و مہاجرینِ کشمیر کے دیرینہ ہمدرد، بہی خواہ اور پشتبان ملک محمد افضل کے انتقال سے کافی دکھ پہنچاہے۔ ان خیالات کا اظہار امیر حزب المجاہدین اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے متحدہ جہاد کونسل کے […]

تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں ملک محمد افضل کے انتقال سے دلی دکھ ہوا، سید صلاح الدین احمد Read More »

پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو ہائیڈرو منصوبے پر کام روکنے کا حکم

عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام روکنے اور پاکستان کے ساتھ طے پانے والے سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری کرنے کا حکم دے دیا۔ دی ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں بھارت کو ہدایت کی کہ وہ متنازع ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام فوری طور پر

پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو ہائیڈرو منصوبے پر کام روکنے کا حکم Read More »

نیپال ،تبت بارڈر: گلیشئر پھٹنے سے تباہی، سینکڑوں افراد ہلاک،ہزاروں لاپتہ

نیپال اورتبت سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی ۔ سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں لاپتہ ہو گئے ۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی نے ابتدائی تخمینہ پیش کردیا جس میں600 سے زیادہ لوگ ہلاک ہو نے

نیپال ،تبت بارڈر: گلیشئر پھٹنے سے تباہی، سینکڑوں افراد ہلاک،ہزاروں لاپتہ Read More »

سردار عدنان خورشید کی پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم تعیناتی کا امکان

مظفرآباد: پونچھ سے تعلق رکھنے والے آزاد کشمیر کے معروف بیوروکریٹ سردار عدنان خورشید کو وزیراعظم آزاد کشمیر کا پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار عدنان خورشید کی بطور پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم تعیناتی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، تاہم اس حوالے سے

سردار عدنان خورشید کی پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم تعیناتی کا امکان Read More »

مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3ریکارڈ

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)مالاکنڈ وگردونواح سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی۔ ذرائع کے مطابق زلزلے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلے کی شدت 4.3 جبکہ گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ، مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلہ پیما مرکززلزلے کے باعث شہریوں میں

مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3ریکارڈ Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال ناکام، ریاست بھر میں معمول کی زندگی بحال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) جموں و کشمیر ایکشن کمیٹی کی جانب سے 29 اگست کو آزاد جموں و کشمیر بھر میں دی گئی احتجاجی کال خاطر خواہ پذیرائی حاصل نہ کر سکی، اور بیشتر علاقوں میں احتجاجی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہیں۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد ڈویژن میں احتجاج کی کوئی سرگرمی دیکھنے میں نہیں آئی۔

کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال ناکام، ریاست بھر میں معمول کی زندگی بحال Read More »

پمز سانحہ: ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت8 افسر معطل، بچہ بچانے والی نرس کو ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پمز آتشزدگی واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی۔ وزیراعظم نے رپورٹ میں نشاندہی کئے گئے 8 ذمہ دار افراد کو فوری طور پر معطل کرکے ان کیخلاف محکمانہ اور فوجداری قوانین کے تحت بلاامتیاز کارروائی

پمز سانحہ: ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت8 افسر معطل، بچہ بچانے والی نرس کو ایوارڈ کا اعلان Read More »

بیرسٹر افتخار گیلانی پارٹی صدر شاہ غلام قادر کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے ،منانے کی کوشش

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی مسلم لیگ ن آزادجموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر نے وزیراعظم افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

بیرسٹر افتخار گیلانی پارٹی صدر شاہ غلام قادر کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے ،منانے کی کوشش Read More »

وزیراعظم افتخار گیلانی کا انٹرنیٹ سروس بحالی ،تعلیمی ادارے ، آمدورفت کھولنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں معمولاتِ زندگی کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کا تعلیمی اداروں اور انٹرنیٹ سروس جلد بحال کرنے، مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت اور راستوں کی رکاوٹیں دور کرنے کا اعلان مزید

وزیراعظم افتخار گیلانی کا انٹرنیٹ سروس بحالی ،تعلیمی ادارے ، آمدورفت کھولنے کا اعلان Read More »

سانحہ پمز کی انکوائری مکمل : 10افسران قصوروار قرار ، عہدوں سے ہٹانے کی سفارش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے قائم اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی نے ذمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے رپورٹ مکمل کرلی۔ پمز کے 10 افسران اور متعلقہ عملے کو غفلت اور لاپرواہی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کردی۔ ذرائع

سانحہ پمز کی انکوائری مکمل : 10افسران قصوروار قرار ، عہدوں سے ہٹانے کی سفارش Read More »