سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل گم ہوگیا، انسٹا گرام پر سٹوری شیئر
لاہور:سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا موبائل فون کہیں گم ہوگیا۔سابق کپتان بابر اعظم نے اپنا موبائل کھو جانے یا چوری ہونے کی اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے ساتھ پیش آنیوالی پریشانی کے حوالے سے بتایا کہ ’میرا موبائل […]
سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل گم ہوگیا، انسٹا گرام پر سٹوری شیئر Read More »









