Bukhari

کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن کی نیشنل ایکشن پلان کے 14نکات پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اہم ہدایات جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ون اے۔کے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(ریجن)مظفرآباد یاسین قریشی، ڈی جی سیاحت وآثارقدیمہ مہربان رشید، سپرنٹنڈنگ انجینئرہائی وے سیدکاشف علی گزدیزی ،ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مدثر فاروق، ڈپٹی […]

کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن کی نیشنل ایکشن پلان کے 14نکات پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اہم ہدایات جاری Read More »

آزادکشمیر : پلندری جانیوالا کیری ڈبہ مہران کار سے ٹکر اگیا، خاتون بیٹے سمیت جاں بحق، تین افراد زخمی

پلندری (کشمیر ڈیجیٹل )آزادپتن (بھتیاہ کراس )کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار تیز رفتاری کے باعث حادثہ ،گوجر خان راولپنڈی سے آنیوالا کیری ڈبہ پلندری سے راولپنڈی جانیوالی مہران کار کیساتھ ٹکراگیا ۔ کیری ڈبہ میں سوار دو افراد( ماں اور بیٹا )سلیم اختر زوجہ محمد صادق اور عامر ولد صادق موقع پر دم

آزادکشمیر : پلندری جانیوالا کیری ڈبہ مہران کار سے ٹکر اگیا، خاتون بیٹے سمیت جاں بحق، تین افراد زخمی Read More »

پاکستان کا دفاع شاندار : 27 فروری کو پاک فضائیہ کی منہ توڑ جوابی کارروائی دشمن کیلئے واضح پیغام تھا، حق دو تحریک

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)آج 27 فروری کا دن ہے، جو پاکستان کی تاریخ میں ایک یادگار دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان کی مسلح افواج، خصوصاً پاک فضائیہ، نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ ہماری سر زمین کی حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے گی۔

پاکستان کا دفاع شاندار : 27 فروری کو پاک فضائیہ کی منہ توڑ جوابی کارروائی دشمن کیلئے واضح پیغام تھا، حق دو تحریک Read More »

بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کارکردگی نہیں دکھا سکے، رکی پونٹنگ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)دنیا بھر کے کھلاڑیوں، ٹیموں اور میچز پر گہری نظر رکھنے والے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدا میں ہی باہر ہونے کی وجوہات بتادیں۔ ٹورنامنٹ میں بطور میزبان اور دفاعی چیمپئن داخل ہونے کے باوجود پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم ہے۔

بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کارکردگی نہیں دکھا سکے، رکی پونٹنگ Read More »

وادی لیپا، سیری میں طوفانی برفباری، محکمہ شاہرات عملے سمیت 57 پھنسےافراد کو ریسکیو کرلیا

وادی لیپہ،شاردہ (کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں شدید برفباری اور برفانی تودوں کے باعث محکمہ شاہرات کا فیلڈ عملہ جو گزشتہ کئی گھنٹوں سے لاپتہ تھا، بالآخر ان سے رابطہ بحال ہو گیا ہے۔ دوسری جانب کیل سیر ی شیخ بیلہ کے مقام پر آج شام 57 سیاح حضرات بوجہ گلیشئر کیل سے آتے ہوئے

وادی لیپا، سیری میں طوفانی برفباری، محکمہ شاہرات عملے سمیت 57 پھنسےافراد کو ریسکیو کرلیا Read More »

آزادکشمیر میں بجلی سستی کرانے میں عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی کردار نہیں ، ن لیگی رہنماشفقت چوہدری کا اہم انکشاف

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)عوامی ایکشن کمیٹی نے بجلی سستی نہیں کروائی بلکہ مسلم لیگ ن اور وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے خوشی سے بجلی سستی کی ، احتجاج کرنا جمہوری معاشرے میں کوئی برائی نہیں ۔مگر حقوق کے نام پر انتشار ناقابل برداشت ہے ۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری شفقت نے کشمیر ڈیجیٹل کے

آزادکشمیر میں بجلی سستی کرانے میں عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی کردار نہیں ، ن لیگی رہنماشفقت چوہدری کا اہم انکشاف Read More »

آزاد کشمیر : برفباری کا سلسلہ جاری، پیر چناسی میں پھنسے 22 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیلم ویلی کے علاقے شاردا سے کیل برفانی تودہ گرنے سے روڈ ٹریفک کیلئے بند،آذاد کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا رات گئے سلسلہ جاری ہے برفباری کے باعث آزادکشمیر میں سردی لوٹ آئی ۔ ریاست بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ضلع حویلی میں بھی بارش

آزاد کشمیر : برفباری کا سلسلہ جاری، پیر چناسی میں پھنسے 22 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا Read More »

کشمیر بھر میں ہمارے مضبوط امیدوار، عوامی ایکشن کمیٹی مسلم لیگ ن کا مقابلہ نہیں کرسکتی، مریم کشمیری کا چیلنج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )موجودہ سیاسی سیٹ اپ ناکام ہوچکا۔ مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ جب ایک جھتے میں شامل ہوئے تو وہ آزادکشمیر میں کچھ بہتر ڈیلیور نہ کر سکے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے میری جدوجہد اور محنت کو دیکھتے ہوئے مجھے آزاد کشمیر میں اپنی جماعت کا خواتین ونگ کا صدر بنایا،

کشمیر بھر میں ہمارے مضبوط امیدوار، عوامی ایکشن کمیٹی مسلم لیگ ن کا مقابلہ نہیں کرسکتی، مریم کشمیری کا چیلنج Read More »

آزادکشمیر حکومت کو 10 سال بعد پہلی بار گرین کلائمیٹ فنڈز تک رسائی مل گئی

مظفرآباد(ذوالفقار علی ، شہازیب افضل، شجاعت میر، کشمیر انوسٹیگیشن ٹیم)2010 کانکون معاہدے کے تحت اپنے قیام کے10 سال بعد آزاد جموں و کشمیر کو پہلی بار گرین کلائمیٹ فنڈز کی مالی امداد حاصل ہوسکی ہے جسے 2019 میں متنازعہ علاقہ ہونے کی وجہ سے فنڈنگ سے انکار کر دیا تھا۔ گرین کلائمیٹ فنڈز ترقی پذیر

آزادکشمیر حکومت کو 10 سال بعد پہلی بار گرین کلائمیٹ فنڈز تک رسائی مل گئی Read More »

ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،فخر زمان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی اوپنر فخر زمان نے اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیدیا ۔ فخر زمان نے حال ہی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں واپسی کی لیکن انہیں پہلے ہی میں انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر کی

ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،فخر زمان Read More »