Bukhari

افتخار گیلانی وزیراعظم آزادکشمیر

تحریر۔۔جمیلہ قاضی۔۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے۔اور جتنا علم اور تجربہ ہوتا ہے۔یہ انسان کو دوسرں سے ممتاز رکھتا ہے۔بیرسٹر افتخار گیلانی وزیر اعظم آزادکشمیر کی تعلیم بار ایٹ لاء قانون کی ڈگری ہے۔جو انہوں نے یو۔کے سے حاصل کی ہیں۔اس سے قبل بھی آزاد کشمیر میں چند گنے چنے لوگ ہوں گے۔جن […]

افتخار گیلانی وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

سردار عتیق ،فاروق حیدر ملاقات، ریاستی خودمختاری پر کمپرومائز نہ کرنے پراتفاق

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان سے مجاہد منزل میں سابق وزیر اعظم و مرکزی رہنما مسلم لیگ نواز راجہ محمد فاروق حیدر خان نے 2گھنٹے سے زائد تفصیلی ملاقات کی ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں  آزادکشمیر کی امن و امان اور پونچھ میں دھرنے کی صورتحال پر

سردار عتیق ،فاروق حیدر ملاقات، ریاستی خودمختاری پر کمپرومائز نہ کرنے پراتفاق Read More »

این ڈی یو تعلیمی ادارہ،افغان سفیر کو بطور مہمان مدعو کرنے کا پاکستانی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں، ماہرین

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں افغان سفیر کے خطاب کے بعد سوشل میڈیا پروائرل مختلف ویڈیوز اور تبصروں نے پاکستان کی افغانستان پالیسی میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق نئی بحث پرماہرین کا ردعمل سامنے آگیا۔ ماہرین نے واضح کیا کہ این ڈی یو ایک تعلیمی ادارہ ، یونیورسٹی میں،افغان سفیر کو بطور مہمان مدعو کرنے کا

این ڈی یو تعلیمی ادارہ،افغان سفیر کو بطور مہمان مدعو کرنے کا پاکستانی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں، ماہرین Read More »

مون سون بارشیں: ڈپٹی کمشنر بھمبر کا اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طارق نے مون سون سیزن کے دوران متوقع بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ شدید بارشوں

مون سون بارشیں: ڈپٹی کمشنر بھمبر کا اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اوگرا نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

جلال آباد: زعفران کی کاشت کا تربیتی پروگرام ، جدید طریقوں ،آیڈیاز پرگفتگو

حویلی (رپورٹ: حماد الحسنین بخاری، کشمیر ڈیجیٹل) — یونین کونسل کالامولا کے گاؤں جلال آباد سولی میں زعفران کی کاشت کے فروغ اور مقامی کاشت کاروں کو جدید طریقوں سے آگاہ کرنے کیلئے ایک اہم تربیتی و مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا اہتمام حمزہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے پاکستان پاورٹی ایویلیشن اور ٹیکا کے تعاون

جلال آباد: زعفران کی کاشت کا تربیتی پروگرام ، جدید طریقوں ،آیڈیاز پرگفتگو Read More »

ٹائمز اسکوائر پر چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر جاں بحق

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی شہر نیویارک کے معروف ٹائمز اسکوائر پر پیش آنیوالے اچانک چاقو حملے میں بینک آف امریکا کی 49 سالہ نائب صدر جاں بحق ہوگئیں۔ جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور خاتون بھی موقع پر ہلاک ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور خاتون نے ٹائمز اسکوائر

ٹائمز اسکوائر پر چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر جاں بحق Read More »

کھلاڑیوں کی سلیکشن معاملے پرعدم مشاورت،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل کھلاڑیوں کی سلیکشن کے معاملے پر اختلافات کے بعد عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز

کھلاڑیوں کی سلیکشن معاملے پرعدم مشاورت،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی Read More »

امام علی گیلانیؒ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جدوجہد جاری رہے گی،سید صلاح الدین احمد

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)امیر حزب المجاہدین اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا کہ امام سید علی گیلانی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حصول منزل تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ امام ؒتحریک آزادی کشمیرکا عنوان ہیں اور اس کی علامت بھی۔ نہ قابض حکومتوں کے بے پناہ وسائل

امام علی گیلانیؒ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جدوجہد جاری رہے گی،سید صلاح الدین احمد Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کے نام میں تبدیلی ،سید افتخار علی گیلانی کی جگہ صرف افتخار گیلانی لکھا جائے، نوٹیفکیشن جاری

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کے نام کے اردو اور انگریزی ہجوں کی درستگی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطا اگست 2020ء کو جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن میں وزیراعظم کا نام اردو میں ’’سید افتخار علی گیلانی‘‘ درج کیا گیا تھا، جبکہ انگریزی میں نام

وزیراعظم آزادکشمیر کے نام میں تبدیلی ،سید افتخار علی گیلانی کی جگہ صرف افتخار گیلانی لکھا جائے، نوٹیفکیشن جاری Read More »