پنجاب بھرکے سرکاری اور نجی کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص پر پابندی عائد
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے نجی و سرکاری کالجز تقریبات میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالجز نے کالجز کے فن فئیر اور سپورٹس گالا میں بھارتی گانوں پر رقص کے واقعات پرنوٹس لیتے ہوئے سرکاری و نجی کالجز میں غیر اخلاقی […]
پنجاب بھرکے سرکاری اور نجی کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص پر پابندی عائد Read More »









