Bukhari

غیر ملکی کھلاڑیوں کا پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ’’ راسی ۔وینڈر۔ ڈوسن‘‘ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے جبکہ ایلکس ہیلز بھی اسلام آباد یونائٹیڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے۔ آسٹریلیا کے بین ڈوارشیئس نے بھی پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔دفاعی چیمپئن ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’’ رسی۔ […]

غیر ملکی کھلاڑیوں کا پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کا اعلان Read More »

trump

ایپل کی مصنوعات بھارت میں بنوانے میں قطعی کوئی دلچسپی نہیں، امریکی صدر ٹرمپ کا مودی کو جھٹکا

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی مینوفیکچرنگ پالیسیوں کو جھٹکا دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ایپل کی مصنوعات بھارت میں بنوانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ انہوں نے ایپل پر زور دیا کہ وہ اپنی مصنوعات کی تیاری امریکہ میں ہی بڑھائے اور مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کرے۔ امریکی صدر

ایپل کی مصنوعات بھارت میں بنوانے میں قطعی کوئی دلچسپی نہیں، امریکی صدر ٹرمپ کا مودی کو جھٹکا Read More »

معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل؛ آئی ایس پی آر کا ’’یلغار‘‘ خصوصی نغمہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاک بھارت کشیدگی اور آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے سر انجام دینے پر پاک افواج کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ’’یلغار‘‘ نامی خصوصی نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں۔اس نغمے میں پاک فضائیہ کی کامیابی کو بھی سراہا

معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل؛ آئی ایس پی آر کا ’’یلغار‘‘ خصوصی نغمہ جاری Read More »

پاک بھارت ٹکراؤ ،جے 10 سی کی مانگ میں اضافہ،واشنگٹن میں جنگی طیارے کی گونج

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے جنگی جہازوں میں مصر نے دلچسپی لینا شروع کر دی، مصر کے ساتھ چین نے گزشتہ ہفتے 18 روزہ جنگی مشقیں مکمل کی ہیں۔ ماہرین کے مطابق چینی جنگی جہاز مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی

پاک بھارت ٹکراؤ ،جے 10 سی کی مانگ میں اضافہ،واشنگٹن میں جنگی طیارے کی گونج Read More »

پاکستان کے بعد چین کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب اروناچل پردیش کےدیہاتوں، دریاؤں اور جھیلوں سمیت 30 مقامات کے نام تبدیل

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل )چین نے متنازعہ بھارتی سرحدی علاقے پر اپنی خودمختاری کا دعویٰ مضبوط کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیہاتوں، دریاؤں اور جھیلوں سمیت 30 مقامات کے نام تبدیل کر دیئے۔ چینی وزارت برائے شہری امور نے کہا کہ اس نے زنگنان کے، جسے بھارت اروناچل پردیش کہتا ہے، 30 مقامات کے جغرافیائی ناموں

پاکستان کے بعد چین کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب اروناچل پردیش کےدیہاتوں، دریاؤں اور جھیلوں سمیت 30 مقامات کے نام تبدیل Read More »

آزاد کشمیر پولیس کے دو ملازمین جعلی سازی کے الزام میں نوکری سے فارغ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر پولیس شعبہ رینجرز کے اہلکار رضوان قمر جعلسازی کے ذریعہ خاتون کو اس کی رضا مندی سے مہاجر کوٹہ کیخلاف بھرتی کروانے کا مرتکب پائے جانے پر خاتون اہلکار سمیت ملازمت سے بر طرف، دونوں اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس شعبہ رینجرز کے کانسٹیبل رضوان

آزاد کشمیر پولیس کے دو ملازمین جعلی سازی کے الزام میں نوکری سے فارغ Read More »

خواجہ آصف

بھارت پر حملے سے قبل آرمی چیف نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے، خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت پر حملے سے قبل سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے۔ خواجہ آصف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج

بھارت پر حملے سے قبل آرمی چیف نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے، خواجہ آصف Read More »

اپروادی نیلم میں بھارتی ڈرونزکی پروازیں، نوجوانوں کی فائرنگ ، سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے سیاحتی مقام اپرنیلم میں بھارتی ڈرونز کی پروازیں ،اپرنیلم میں پرواز کرنے والے بھارتی ڈورن پر مقامی نوجوانوں کی فائر نگ ، بھارتی ڈرونز کی پروازیں امن کیلئے خطرہ ہیں مقامی صحافیوں اور شہریوں کے مطابق وادی نیلم کے دیگر علاقوں میں بھی بھارتی ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئی ہیں

اپروادی نیلم میں بھارتی ڈرونزکی پروازیں، نوجوانوں کی فائرنگ ، سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ Read More »

افواج پاکستان نے چندگھنٹوں میں بھارتی غرور کو خاک میں ملادیا، وزیراعظم شہبازشریف

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کے جواب میں بہادری سے مادر وطن کا دفاع کیا، تاریخ گواہ رہے گی کہ کس طرح وطن کے بہادر بیٹوں نے چند گھنٹوں میں بھارتی جارحیت کو خاک میں ملا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات

افواج پاکستان نے چندگھنٹوں میں بھارتی غرور کو خاک میں ملادیا، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

مظفرآباد تا چکوٹھی جیوے جیوے پاکستان ریلی، افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام مظفرآباد تا چکوٹھی جیوے جیوے پاکستان ریلی ٍٍنکالی گئی۔ سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں نکالی گئی جس میں وزرائے حکومت سردار جاوید ایوب،سید بازل علی نقوی،پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد

مظفرآباد تا چکوٹھی جیوے جیوے پاکستان ریلی، افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش Read More »