Bukhari

حالیہ 10 دنوں میں 9ہزار سے زائد افراد کو ٹریننگ دی گئی،ڈی جی شہری دفاع کیپٹن (ر)ابرار اعظم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل شہری دفاع کیپٹن (ر)ابرار اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران شہری دفاع کے رضاکاروں کا کلیدی کردار رہا ہے۔ شہری دفاع نے 6ہزار سے زائد مقامات پر سرچ اینڈ سویپ کیا۔بھارت کی طرف سے سول آبادی پر فائر کیے گے۔73بمبوں کو ناکارہ بناکر اٹھایا گیا جبکہ 39ایسے بمب […]

حالیہ 10 دنوں میں 9ہزار سے زائد افراد کو ٹریننگ دی گئی،ڈی جی شہری دفاع کیپٹن (ر)ابرار اعظم Read More »

سیزفائر کے باوجود متعدد بھارتی ایئرپورٹس بند،سینکڑوں پروازیں منسوخ ، جنگی طیارے بھی ہٹادیئے

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی فوج اور حکومت میں پاکستان کا خوف ، جنگ بندی کے باوجود متعدد ایئرپورٹس مسلسل بند ، جنگی طیارے بھی ایئربیسز سے ہٹا دیئے۔۔۔ بھارت پر پاک فضائیہ کا خوف یا نئی منصوبہ بندی ، سیز فائر کے باوجود 24 بھارتی ایئرپورٹ مسلسل بند ہیں جبکہ 444 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں اور

سیزفائر کے باوجود متعدد بھارتی ایئرپورٹس بند،سینکڑوں پروازیں منسوخ ، جنگی طیارے بھی ہٹادیئے Read More »

آپریشن بنیان مرصوص وہ روشن مثال جس پر آنے والی نسلیں بھی فخر کریں گی،انوارالحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے پاک فوج کی جانب سے بھارت کو عبرت ناک شکست دینے پر یومِ تشکر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ، میں پوری قوم، بالخصوص آزاد کشمیر کی باشعور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہم آج اپنے عظیم وطن کی

آپریشن بنیان مرصوص وہ روشن مثال جس پر آنے والی نسلیں بھی فخر کریں گی،انوارالحق Read More »

بھارت کیساتھ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی،اب جامع مذاکرات ہونگے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی گئی ہے اور اب بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات ہوں گے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ایوان کو

بھارت کیساتھ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی،اب جامع مذاکرات ہونگے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار Read More »

شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں 6 جہاز گرائے،مودی تاقیامت یاد رکھے گا،شہبازشریف

کامرہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جارحیت کے خلاف شان دار فتح حاصل کرنے پر مسلح افواج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں بلکہ 6 جہاز مار گرائے ہیں اور جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک

شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں 6 جہاز گرائے،مودی تاقیامت یاد رکھے گا،شہبازشریف Read More »

بنیان مرصوص : حکومت پاکستان کابروز جمۃ المبارک قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد، مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پاکستان نے  پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور  معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآزادکشمیرسمیت ملک بھر میں  16 مئی 2025ء کویو م تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یوم تشکر  کے موقع پر دن کا آغاز مسجدوں میں قرآن خوانی  اور خصوصی دعاؤں سے کیا جائے

بنیان مرصوص : حکومت پاکستان کابروز جمۃ المبارک قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان Read More »

معرکۂ حق: فرانسیسی میڈیا کا پاکستان کی واضح برتری اور بھارت کی شکست کااعتراف

پیرس(کشمیر ڈیجیٹل)معرکۂ حق میں پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی، بھارتی فضائیہ کا غرورخاک میں ملا دیا۔ آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ” میں رافیل طیاروں کی بری طرح ناکامی کے بعد عالمی سطح پر افواج پاکستان اور پاک فضائیہ کی کارکردگی کو سراہایا جارہا ہے ۔ فرانسیسی میڈیا بھی پاکستان کی مسلح افواج کی صلاحیتوں کامعترف نکلا۔ پاک فوج

معرکۂ حق: فرانسیسی میڈیا کا پاکستان کی واضح برتری اور بھارت کی شکست کااعتراف Read More »

بنگلہ دیش، نیپال کی دفاعی سرگرمیاں شروع،چین نے پاکستان کیساتھ ملکر بھارت کوتین اطراف سے گھیر لیا

بیجنگ (کشمیر ڈیسک)بھارت جہاں چین کو طاقتور دشمن کے طور پر دیکھ رہا تھا وہاں اب پاکستان کہیں خطرناک حریف کے طور پر سامنے آیا ہے۔ ایک طرف لداخ سے ارونا چل پردیش تک لاکھوں کی تعداد میں چینی فوج کھڑی ہے ۔ تو دوسری طرف مغربی سرحد پر پاک فوج کی اسٹرائیک کورز ہمہ

بنگلہ دیش، نیپال کی دفاعی سرگرمیاں شروع،چین نے پاکستان کیساتھ ملکر بھارت کوتین اطراف سے گھیر لیا Read More »

سینیٹ اجلاس،افواج پاکستان کے حق میں قرارداد متقفہ منظور،خراج تحسین پیش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں پاک بھارت حالیہ جنگ میں پاکستانی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرار داد میں بھارت کو منہ توڑ جواب پر پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین کیا گیا ہے۔ متن میں پاکستان کا علاقائی اور

سینیٹ اجلاس،افواج پاکستان کے حق میں قرارداد متقفہ منظور،خراج تحسین پیش Read More »

جو بھی پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کوچیلنج کرےگا ہمارا جواب بے رحمانہ ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا انتباہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ بنیان مرصوص،کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں تیز اور یقینی جواب کا عزم کا اظہارکیا۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سکائی نیوز سے گفتگو

جو بھی پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کوچیلنج کرےگا ہمارا جواب بے رحمانہ ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا انتباہ Read More »